اھم خبریں

دہشت گردی کیخلاف مشترکہ کوششیں‌ہونی چاہیئیں، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

  • ملت نیوز….وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب شروع ہو گیا ہے. یہ ان کا اسمبلی سے چوتھا خطاب ہے. انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف مشترکہ کوششیں‌ہونی چاہیئیں،

  • نیویارک…وزیراعظم خطاب کیلئے جنرل اسمبلی پہنچ گئے

    ملت نیوز… وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیلئے جنرل اسمبلی پہنچ گئے. ڈاکٹر ملیحہ لودھی اور طارق فاطمی ان کے ہمراہ ہیں. وزیراعظم اپنی سیٹ پر بیٹھ چکے ہیں اور کچھ نوٹس کا مطالعہ کر رہے ہیں. انہوں نے سیاہ سوٹ سفید شرٹ اور سبز ٹائی لگائی ہوئی […]

  • خطےمیں نیوکلیئرپروگرام پریکطرفہ پابندی نہیں لگائی جا سکتی ہے، پاکستان

    نیویارک (آئی این پی )سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ خطے میں نیوکلئیرپروگرام پر یکطرفہ پابندی نہیں لگائی جا سکتی ہے لہذا امریکا بھارت سے بھی وہی تقاضا کرے جو ہم سے کیا جاتا ہے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری اور اقوام متحدہ میں پاکستان […]

  • مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 10 کشمیری شہید

    سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ بڑھا دیا اور جعلی مقابلوں میں مزید 10 افراد کو شہید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 افراد اڑی سیکٹر کے قریب بڑھنے کی کوشش کر […]

  • نواز شریف سے جاپانی وزیر اعظم اور ترک صدر کی ملاقاتیں

    نیویارک: جاپانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ جاپان پاکستان کا قریبی دوست اور ترقیاتی شراکت دار ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دونوں ملک تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جاپان اور پاکستان […]