اھم خبریں

رائے ونڈ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، عمران خان

  •  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے تیس ستمبر کو رائے ونڈ جانے کا اعلان کیا ہے.بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل غلط ہے کہ تحریک انصاف سولو فلائٹ کرتی ہے، ہم نے الیکشن میں دھاندلی پر […]

  • حکومت کا رائے ونڈ مارچ کو سکیورٹی دینے کا اعلان

    لاہور: حکومت نے تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو سیکیورٹی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ لیگی رہنماء کہتے ہیں کہ عمران خان انتشار اور لاشیں چاہتے ہیں۔ وہ کارکنوں کو تشدد پر اکسانا بند کریں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عمران خان کو پیشکش کی ہے کہ وہ تعلیم عام کرنے […]

  • فاروق ستار کو بھی گرفتار ہونا چاہیے، راؤ انوار

    کراچی: معطل ایس ایس پی راؤ انوار کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن ٹارگٹ کلرز کے چیف ہیں، جن کیخلاف مقدمات درج ہیں۔ ان کی گرفتاری مکمل قانون کے مطابق عمل میں لائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

  • ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا گیا

    کراچی: پولیس نے ایم کیو ایم کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر نے خواجہ اظہار کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ خواجہ اظہار الحسن کو ان کی رہائش گاہ کے باہر سے ایس ایس پی ملیر […]

  • خواجہ اظہار کی گرفتاری، مراد علی شاہ نے راؤ انوار کو معطل کر دیا

    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو معطل کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ راؤ انوار نے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کیا تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایس ایس پی راؤ انوار نے غلط اقدام […]

  • وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات، دورہ امریکہ سے متعلق مشاورت

    اسلام آباد … وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دورہ امریکا کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے دورہ امریکا […]