اسلام آباد … وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دورہ امریکا کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے دورہ امریکا […]
اھم خبریں
وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات، دورہ امریکہ سے متعلق مشاورت
-
وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کیلئے کشمیری رہنماؤں سے تجاویز لیں گے
مظفر آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے حوالے سے کشمیری حریت رہنماؤں سے تجاویز لیں گے۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]
-
ملتان: عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم، 6 مسافر جاں بحق
ملتان (اے پی پی) ملتان میں شیرشاہ جنکشن کے قریب کراچی جانے والی عوام ایکسپریس اورمال گاڑی میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے میں عوام ایکسپریس کا انجن اور 4 بوگیاں الٹ گئیں جبکہ مال گاڑی کی 5 […]
-
مقبوضہ کشمیر میں انسانی ہلاکتوں کی تحقیق ناگزیر ہے
اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی ہلاکتوں کی تحقیق ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید الرعد الحسینی نے کہا ہے کہ مقبوضہ […]
-
امریکی صدر براک اوباما عید الاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد
واشنگٹن ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نیعید الاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے اِس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ خوشی کے اِس موقع پر مختلف برادریوں کے درمیان یکجہتی کے ثمرات، بااصول خدمت کی لگن، ہمدردانہ فراخ دلی اور خوش گوار جذبات فروغ پائیں گے۔عید کے خصوصی پیغام میں صدر […]
-
سعودی عرب میں حج کے دوران کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے پہلی بار ڈرونز کا استعمال
مکہ المکرمہ ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب میں اس سال کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے پہلی بار ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میدان عرفان میں حاجیوں کی گزرگاہوں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے سعودی وزارت حج نے ڈرون کے ذریعے الیکٹرانک نگرانی کی۔ […]