راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پولیس اور پاک فوج کے 2 افسران کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں اور موٹروے پولیس کے درمیان تنازع کی تحقیقات کی […]
اھم خبریں
موٹروے اہلکار پر تشدد، انصاف کے تقاضے پورے کریں گے: آئی ایس پی آر
-
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 68 ویں برسی اتوار کو عقیت و احترام کے ساتھ منائی گئی
کراچی ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 68 ویں برسی اتوار کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔قائم مقام صدر اور چیئر مین سینٹ میاں رضاربانی نے بانی پاکستان کو خراج عقید ت پیش کرنے کے لئے مزار پر حاضری دی قبرپر پھول چڑھائے اور […]
-
متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ فاروق ستار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔
کراچی ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے بتایا کہ تنظیمی دورے کے بعد حیدرآباد سے کراچی واپس آتے ہوئے سپرہائی وے پر نوری […]
-
وزیر اعظم اوباما سے ملاقات میں افغان مہاجرین کا معاملہ اٹھائیں گے
وزیراعظم کیلئے افغان مہاجرین کے معاملے کی تفصیلی بریفنگ تیارکر لی گئی اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ‘ وزیر اعظم اپنے دورہ امریکہ کے دوران 20 ستمبر کو امریکی صدر بارک اوبامہ سے ہونے والی ملاقات میں بات چیت کرینگے‘وزیراعظم کیلئے […]
-
نیشنل ایکشن پلان پر 16ستمبر کواجلاس طلب،کومبنگ آپریشن پر تبادلہ خیال ہو گا
امن و امان کی صورتحال ‘ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ نیشنل ایکشن پلان کے عملدرآمد کے حوالے سے رپورٹس پیش کرینگے اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے عید کے بعد اجلاس طلب کر لیا ‘ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزیر اعلیٰ کو بھی مدعو کیا […]
-
نواز شریف آستین کے سانپ سے جان چھڑائیں، خورشید شاہ
میاں صاحب کو پارلیمنٹ میں آنے سے بھی روکا جا رہا ہے، الیکشن کے بعد شکست کھانے والا شخص دھاندلی کا الزام ضرور لگاتا ہے ، ملیر کی سیٹ پیپلز پارٹی کا حق تھا اور یہی سیٹ ہم نے جیتی ہے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو […]