اھم خبریں

کشمیر میں کون لڑے گا۔۔اسداللہ غالب

  • بھارت کہتا ہے اور ہم بھی اس کی ہاں میں ہاں ملا ئے چلے جا رہے ہیں کہ حافظ محمدسعید وہ آنکھ بند کر لے جس میں آزادی کشمیر کے خواب سجے ہیں۔عملی طور پر حافظ محمدسعید کی زبان بندی کی جا چکی ہے اورا س کے ہاتھ پاؤں بندھے نظر آتے ہیں۔ تو پھر […]

  • واشنگٹن کےمفادات کیلئےمستحکم اورخوشحال پاکستان ضروری ہے ،امریکہ

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ مستحکم اور خوشحال پاکستان واشنگٹن کے مفادات کیلئے انتہائی ضروری ہے، موجودہ صورتحال میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالی سال 2017 میں پاکستان کو امداد جاری رکھنے کی ضرورت پر روشنی ڈالنے والی امریکی حکومت کی سرکاری […]

  • جارحیت کا منہ توڑجواب دیں گے،صدراوروزیراعظم پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی) ملک بھر میں 51 واں یوم دفاع پاکستان آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے.آج 1965کی جنگ کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ ملک بھر میں یوم دفاع آج منایا جا رہاہے.6 ستمبر 1965 کوپاک فوج کے بہادروں نے اپنی جانوں کے نذرانے […]

  • ملک بھر میں 51 واں یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

    اسلام آباد(آئی این پی )ملک بھر میں 51 واں یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ، اس موقع پر شہداء کی یاد گاروں پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ قوم نے یوم دفاع اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا یاکہ مادر وطن کو در پیش تمام خطرات […]

  • ملک بھرمیں یوم دفاع ملی جوش وجذبےکےساتھ منایا جا رہا ہے

    اسلام آباد:(اے پی پی) ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان اس ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے کہ قوم میں دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم اور ولولہ 1965 ہی کی طرح موجزن ہے۔ 1965 میں بھارت کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ میں قوم کی فتح […]

  • ملکی دفاع اور مسلح افواج مستقبل کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں،وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے كہا ہے كہ ملك كا دفاع اور مسلح افواج مستقبل كے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے اور پاكستان جدید جنگی ہتھیاروں میں ہم خود انحصاری كی منزل بھی حاصل كرچكا ہے۔ یوم دفاع كے موقع پر وزیراعظم نے قوم كے نام جاری كردہ اپنے پیغام میں كہا كہ […]