اھم خبریں

عمران خان آج نشتر پارک کراچی میں جلسہ سے خطاب کریں گے

  • کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج نشتر پارک میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کریں گے،جلسہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،عمران خان منگل کو عبدالستار ایدھی کے گھر واقع میٹھادر جائیں گے جہاں وہ عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کریں […]

  • اینٹ سے اینٹ میری نہیں نواز شریف کی بجے گی:عمران خان

    کراچی: عمران خان نے اسٹیل ملز ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا اسٹیل ملز پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے حقوق کیلئے نکلنے پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں۔ 2007 میں اسٹیل ملز کے پاس 8 ارب سرپلس تھا لیکن اسٹیل ملز میں ڈاکہ مار کر لوٹا گیا جبکہ ڈاکے کی قیمت […]

  • جماعت اسلامی کا 8 ستمبرکواسلام آباد میں دھرنےکا اعلان

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاناما اسکینڈل کی تحقیقات میں رکاوٹ اور کرپشن کیخلاف جماعت اسلامی بھی میدان میں آگئی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ ستمبر کو دھرنا دیا جائے گا۔ جماعت اسلامی آٹھ ستمبر کو اسلام آباد میں حکومتی کرپشن اور پانامہ لیکس کی تحقیقات میں رکاوٹ کیخلاف دھرنا […]

  • اسپیکرقومی اسمبلی نےوزیراعظم کی نااہلی کےتمام ریفرنسزالیکشن کمیشن کو بھجوادیئے

    اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے تمام ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوادیئے،الیکشن کمیشن 90دن کے اندر ریفرنسز پر کارروائی کرکے رپورٹ دے گا۔پیر کو اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے تمام ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوادیئے ہیں،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،جہانگیرترین،محمود اچکزئی […]

  • پانامہ لیکس تحقیقات، تحریک انصاف نےسپریم کورٹ میں اپیل دوبارہ دائرکردی

    اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ لیکس تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دوبارہ دائر کردی ہے۔ یہ اپیل تحریک انصاف کے وکلاءکی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پانامہ لیکس کی درخواست سپریم کورٹ کے تین وکلاءکے تجربے کا نچوڑ ہے جس پر رجسٹرار […]

  • اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق ریفرنس مسترد کردیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق ریفرنس مسترد کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی آفس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی سے متعلق دائر ریفرنس کا تحریری جواب بھجوا دیا ہے جس میں کہا […]