واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ پرانے اور دیرینہ تعلقات ہیں لہذا کسی بھی خود مختار ملک کو دونوں ممالک کے بڑھتے تعلقات پر تشویش نہیں ہونی چاہیئے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکا اور بھارت کے […]
اھم خبریں
بھارت کےساتھ تعلقات پرکسی بھی ملک کوتشویش نہیں ہونی چاہیئے، امریکا
-
پیپلزپارٹی نے تین ستمبر کو پی ٹی آئی کی ریلی میںشرکت کا اعلان کر دیا
ملت نیوز.. پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے تحریک انصاف کے جلسے میںشریک ہونے کی دعوت قبول کر لی. اس سے قبل تحریک انصاف بھی پاکستان عوامی تحریک کے اسلام آباد والے جلسے میںشریک ہونے کا باضابطہ اعلان کر چکی ہے. اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تین ستمبر کو […]
-
ریلوے کی ای ٹکٹنگ بکنگ کا آغاز آج سے
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ(آج ) یکم ستمبر سے ریلوے میںٹکٹوں کی گھر بیٹھے بکنگ کے لئے ای ٹکٹنگ کا خصوصی نظام متعارف کروا رہے ہیں تاکہ عوام گھر بیٹھے سیٹیں ریزرو کرا سکیں ۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یکم ستمبر […]
-
چمن ‘پاک افغان بارڈر 14روز کے بعد کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دیاگیا
ا چمن (آئی این پی)پاک افغان بارڈر چودہ روز بند رہنے کے بعد کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر مسلسل چودہ روز کے بندش کے بعد کھول دیاگیا بارڈر کی بندش گزشتہ اٹھارہ اگست کو پاک افغان سرحدپر افغان سرزمین پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کے خلاف […]
-
دونوں ضمنی حلقوں میں مسلم لیگ ن کامیاب، پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر
مسلم لیگ ن کے راجہ مطلوب مہدی نے 82 ہزار 896 ووٹ حاصل کئے،تحریک انصاف کے فواد چوہدری نے 74 ہزار 77 ووٹ حاصل کئے جہلم /بورے والا(آئی این پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63 اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 232 کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم […]
-
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ون ڈے میں18ریکارڈز بنے اور ٹوٹے
ناٹنگھم (آئی این پی)پاکستان اور انگلینڈکے درمیان ناٹنگھم میں کھیلاگیاتیسرا ون ڈے میچ میں ریکارڈزساز ثابت ہواجس میں کئی عالمی ریکارڈز پاش پاش ہوئے۔ ون ڈے کی تاریخ میں سب سے بڑاٹوٹل444رنز بنے جو پاکستان کے خلاف کسی بھی ون ڈے میچ میں بننے والاپہلا400 پلس سکور تھا،ا س سے قبل یہ اعزاز سری لنکا […]