مردم شماری:(اے پی پی) مردم شماری ازخود نوٹس کیس کی سماعت کےدوران چیف جسٹس نےریمارکس دئیے ہیں کہ ان حالات میں 2018 ءکےالیکشن ہوتےدکھائی نہیں دے رہے ۔ سپریم کورٹ میں مردم شماری از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔ جسٹس قاضی […]
اھم خبریں
مردم شماری کرانی ہے جنگ نہیں لڑنی،سپریم کورٹ
-
متحدہ بانی کے خلاف دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی سراپا احتجاج
برسلز: متحدہ بانی کے خلاف دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی سراپا احتجاج ہے۔ برسلز میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے یورپی یونین پارلیمنٹ کے سامنے متحدہ بانی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے قومی ترانہ پڑھا اور پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ ادھر بارسلونا میں بھی متحدہ بانی کے خلاف […]
-
توانائی منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا،وزیراعظم نواز شریف
اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ توانائی کے منصوبوں میں کبھی اتنی سرمایہ کاری نہیں کی گئی۔ جاری منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے ساتھ روز گار کے نئے مواقع مسیر آئیں گے۔ سیکریٹری پانی و بجلی نے اجلاس کو بتایا کہ […]
-
امریکہ اور بھارت نے پاکستان سے” ڈو مور” کا مطالبہ کردیا
پاکستان کو ممبئی اور پٹھانکوٹ حملے کے ذمہ دار ان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے مزید اقدامات کرنے ہونگے،دہشتگردی کے خلاف جنگ پر دوہرا معیار نہیں ہوسکتا پاکستان جیش محمد ،لشکر طیبہ اور ڈی کمپنی کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرے ،اچھے اور برئے دہشتگرد وں میں فرق نہیں کیا جاسکتا،بھارتی وزیر […]
-
انگلینڈ نے ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا، پاکستان کو شکست
نوٹنگھم: ٹرینٹ برج سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو انتہائی سود مند ثابت ہوا۔ انگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ایلکس ہیلز میدان میں اترے۔ تاہم انگلینڈ کا سکور ابھی 33 رنز […]
-
بھارت اورامریکا کےدرمیان ایک دوسرےکی فوجی تنصیبات استعمال کرنےکا معاہدہ
واشنگٹن:(اے پی پی) بھارت اور امریکا کے درمیان فوجی تعاون کامعاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کے فوجی، فضائی اور بحری اڈے استعمال کرسکیں گے۔ واشنگٹن میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر اور امریکی ہم منصب ایشٹن کارٹر کے درمیان ’لاجسٹکس ایکس چینج‘ سے متعلق یادداشت پر مشتمل سمجھوتے پر […]