لاہور، ملت نیوز.. ممتاز عالم دین، اور ماہر اقبالیات علامہ ا حمدعلی قصوری مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے انا للہ وا نا الیہ راجعون ، ان پر ہیپاٹائٹس کا حملہ ہوا جو جان لیوا ثابت ہوا، وہ شیخ زاید ہسپتال لاہور مین زیر علاج رہے. علامہ احمد علی قصوری برسوں سے مسلم ٹائون […]
اھم خبریں
ممتاز عالم دین اور ماہر اقبالیات علامہ احمدعلی قصوری انتقال کر گئے
-
سپریم کورٹ نے 16 دہشتگردوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں خارج کر دیں
اسلام آباد …) سپریم کورٹ نے 16 دہشتگردوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں خارج کر دیں ، عدالت نے اپیلیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے دہشتگردوں کو پھانسی دینے کے فوجی عدالتوں کے فیصلے برقرار رکھے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے دہشتگردوں کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا […]
-
وزیراعظم نوازشریف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات
دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو سعودی وزیر دفاع محمدشہزادہ محمد […]
-
عمران خان کی چودھری برادران کو 3ستمبر کے احتجاج میں شر کت کی دعوت
لاہور( آئی اےن پی) تحر ےک انصاف کا پانامہ لےکس کے معاملے پر حکومت مخالف احتجاجی تحر ےک کو مزےد تےز کر نے کا فےصلہ ‘چےئر مےن تحر ےک انصاف عمران خان نے چوہدری برادارن سے رابطہ کر کے انکو بھی 3ستمبر کے احتجاج مےں شر کت کی دعوت دےدی ‘پےپلزپارٹی سمےت دےگر جماعتوں کے […]
-
متحدہ کے رکن اسمبلی آصف حسنین پاک سرزمین پارٹی میں شامل
کراچی: رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کا پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج سے میرا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جو مینڈیٹ مجھے الطاف حسین سے ملا، وہ میں چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ آصف حسنین نے کہا کہ 22 اگست ملکی تاریخ کا سیاہ […]
-
وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر مسئلہ کو اجاگر کرنے کیلئے 20ارکان پارلیمنٹ نامزد کر دئیے
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے 20ارکان پارلیمنٹ کواپنے خصوصی نمائندوں کی حیثیت سے نامزدکردیا۔یہ خصوصی نمائندے دنیا کے اہم دارالحکومتوں کادورہ کرکے متعلقہ حکومتوں کو کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم سے آگاہ کرینگے ۔یورپی یونین(برسلز)کیلئے اعجازالحق اور ملک عزیر، چین کیلئے […]