اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو ہو گا جس میں سپریم کورٹ کے کالعدم قراردیے گئے فیصلوں کی توثیق اورمنظوری دی جائے گی ۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ سپریم کورٹ کے کالعدم قراردیے گئے فیصلوں کی توثیق اورمنظوری دے […]
اھم خبریں
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کوہوگا ،اہم فیصلےمتوقع
-
وزیراعظم نےملک میں تیس جدید ترین اسپتالوں کےقیام کی منظوری دیدی
اسلام آباد: (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے منصوبہ اٹھارہ ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پسماندہ علاقوں کو ترجیح دی جائے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں تین اسپتالوں کے قیام کی بھی منظوری دی۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 100 بستروں کے 4 سے 5 اسپتال بنیں […]
-
پاک آرمی نے بين الاقوامی سنائيپنگ مقابلہ جیت لیا
راولپنڈی:(اے پی پی) پاک آرمی نے چین میں ہونے والے بین الاقوامی سنائپنگ مقابلوں کے تمام انفرادی اور ٹيم مقابلوں ميں پہلی پوزيشن حاصل کی جب کہ پاکستان کے نائيک ارشد کو بہترين سنائپر قرار ديا گيا۔ پاکستان آرمی کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور اب پاکستان آرمی نے چین کی سرزمین پر بھی […]
-
پاکستان سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ترین ملک ہے، نواز شریف
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیائی خطے کی اقتصادی ترقی اور ممکنہ علاقائی ہم آہنگی کے خواب کو عملی جامہ پہنانے میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو یہاں مقامی ہوٹل میں جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون( سارک) ممالک کے […]
-
آرمی چیف سے جنرل جان نکلسن کی ملاقات
راولپنڈی(اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی‘ باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص پاک افغان باڈر مینجمنٹ میکنزم کے امور زیر غور آئے۔ […]
-
آزاد کشمیر کے صدر محمد مسعود خان وسیع تجربہ کے حامل
اسلام آباد ۔25 اگست (اے پی پی)آزاد کشمیر کے نومنتخب صدر محمد مسعود خان وسیع تجربہ کے حامل سابق سفارت کار، سرگرم مندوب اور فعال مذاکرات کار کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کے حقوق کیلئے موثر آوازکی حیثیت سے قومی اوربین الاقوامی سطح پرمعروف اور مسلمہ شخصیت ہیں۔ ان کا تعلق آزاد کشمیرکے ضلع راولاکوٹ سے […]