اھم خبریں

کابل میں امریکن یونیورسٹی پر حملہ. 13 افراد جاں بحق

  • سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی کوشش کرنے والا شخص پاکستانی نکلا

    ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں گزشتہ روزمسجد پر خود کش حملے کی کوشش کرنے والا شخص پاکستانی نکلا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ القطیف کی مسجد میں خود کش حملے کی کوشش کرنے والا شخص پاکستانی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سعودی سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے […]

  • امریکہ کو ترکی میں بغاوت کا کوئی پیشگی علم نہیں تھا ہے،امریکی نائب صدر جو بائیڈن

    انقرہ (آئی این پی) امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کو ترکی میں بغاوت کا کوئی پیشگی علم نہیں تھا ، فوجی بغاوت کی کسی بھی صورت حمایت نہیں کریں گے، امریکہ ترکی میں جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے ہرممکن حمایت اور ضروریات پوری کرے گا،امریکہ ترکی کے ساتھ تعلقات […]

  • اٹلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں 73ہوگئیں، درجنوں زخمی

    روم (آئی این پی) اٹلی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 73ہوگئی جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں ،زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے متعدد افراد اب بھی دبے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

  • امید ہے برطانیہ پر تشدد کاروائیوں کیلئے اکسانے پر اپنے شہری سے جواب طلب کرے گا،وفاقی وزیر اطلاعات

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ متحدہ کے قائد الطاف حسین کے پاکستان کے خلاف بیان کے بعد ان کی شخصیت پر تبصرے کی ضرورت نہیں، پرویز مشرف کے دور میں بھارت جاکر الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف باتیں کیں۔بدھ کو سرکاری ٹی […]

  • سول وعسکری قیادت نیشنل ایکشن پلان پرمکمل عملدرآمد کرانے پرمتفق

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کے اجلاس میں سول و عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت آج دوسرے روز بھی نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری […]