اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ متحدہ قائد نے پاکستان کے خلاف جو زبان استعمال کی وہ کبھی مودی نے بھی نہیں کی۔ کراچی کی تباہی کی ذمہ دار ایم کیو ایم ہے۔حکومت کا کام ہے کہ وہ برطانوی حکومت کو ایم کیوایم […]
اھم خبریں
یہ زبان کبھی مودی نے بھی استعمال نہیں کی..عمران خاں
-
ایم کیو ایم کے فیصلے پاکستان میں کئے جائیں گے..فاروق ستار
، پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کا ہم سے کوئی تعلق نہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار کراچی ۔ 23 اگست (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حب الوطنی ایم کیو ایم کے منشور کا بنیادی حصہ ہے، پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کا ہم سے […]
-
وزیراعظم نوازشریف کا ملکی سلامتی کیلئےبین الصوبائی اجلاس (آج) طلب
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملکی سلامتی کے جائزے کیلئے بین الصوبائی اجلاس (آج) بدھ کو طلب کرلیا۔ منگل کو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملکی سلامتی کے جائزے کیلئے بین الصوبائی اجلاس (آج) بدھ کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ‘ وزیراعظم آزاد کشمیر شریک […]
-
کسی کوکراچی کا امن تباہ کرنےکی اجازت نہیں دی جاسکتی،سول وعسکری قیادت کا فیصلہ
اسلام آباد:(اے پی پی) سول و عسکری قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی کو کراچی کا امن تباہ کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح کے اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، وزیرخزانہ اسحاق ڈار، مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ ، سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف، […]
-
وزیراعظم نواز شریف نے سیالکوٹ۔لاہور موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
سیالکوٹ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سیالکوٹ۔لاہور موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، 89 کلومیٹر موٹروے پر 45 ارب روپے لاگت آئے گی، چار لین کی یہ شاہراہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی مشترکہ طور پر تعمیر کریں گے جو صوبہ کے دو بڑے تجارتی مراکز کو ملائے گی […]
-
شیخ رشید نے 29 اگست کو اے پی سی بلانے کا فیصلہ کرلیا
لاہور: (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید احمد نے بڑے فیصلوں کے لئے 29 اگست کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا ۔ پانامہ لیکس ہنگامہ ، تحریک قصاص اور تحریک احتساب کے سلسلے میں حکومت مخالف جماعتوں کو ایک میز پر بٹھانے کے لئے شیخ […]