اھم خبریں

اسلامی تعاون تنظیم؛ مسئلہ کشمیرپرپاکستانی مؤقف کی حمایت کا اعلان

  • اسلام آباد:(اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل عیاد امین مدنی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے اور او آئی سی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرے گی۔ اسلام آباد میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے تنظیم تعاون اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ نیوز […]