اھم خبریں

وزیراعظم نےملکی سیاسی صورتحال کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کوطلب کرلیا

  • اسلام آباد: (اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف نے ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت کل ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا جبکہ پاناما لیکس کے ٹی او آرز پر […]

  • مقبوضہ کشمیر میںظلم و جبر کا نیا منظر…نذیر ناجی

    .بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں‘ بی جے پی کی ہم خیال تنظیموں نے ایک تقریب منعقد کی‘ جس میں وزیراعظم نریندر مودی نے بھی خطاب کیا۔ یہی وہ تقریب تھی جس میں انہوں نے پاکستان کے صوبے بلوچستان اور گلگت کے عوام کے حق میں آواز اٹھا کر‘ ہمارے اندرونی معاملات میں کھلی […]

  • نیشنل ایکشن پلان، وزیراعظم کا تمام وزرائےاعلیٰ کوبلانےکا فیصلہ

    نیشنل ایکشن پلان:(اے پی پی) نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف نے تمام وزرائے اعلیٰ کو بلانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کی زیر صدارت آئندہ ہفتے اجلاس متوقع ہے۔ گذشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیرداخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دی، ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے بریفنگ میں […]

  • پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مسعود خان آزاد کشمیر کے صدر منتخب

    آزاد کشمیر:(آئی این پی) آزاد کشمیر میں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مسعود خان 42 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے۔ صدر کے انتخاب کے لیے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسعود خان مسلم لیگ ن اور چوہدری لطیف اکبر پیپلز پارٹی کی جانب سے امیدوار تھے۔ مسعود […]

  • بھارت کے ساتھ کشمیر کے علاوہ مذاکرات نہیں ہوسکتے، سرا ج الحق

    مظفر آباد /چکوٹھی (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ مودی کو پوری دنیا کشمیریوں کا قاتل کہتی ہے ،ہمارے حکمران اسے دوست کیوں کہتے ہیں بابر ی مسجد اور گجرات کے 2 ہزار مسلمانوں کا قاتل مودی پاکستان کو توڑنے کا اعتراف کر چکاہے مگر ہماری حکومت […]

  • کشمیر کا مسئلہ گولیوں سے حل نہیں کیا جا سکتا، سرتاج عزیز کا بھارت کو انتباہ

    اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں حالیہ شدید المناک صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، ہزاروں نہتے نوجوان اپنے حق خود ارادیت کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، بھارت کو ادراک کرنا چاہئے کہ […]