اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں سیکیورٹی کی صورت حال پر غور کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ ٹاسک فورس کے سربراہ مقرر کیا ہے ۔ اسلام […]
اھم خبریں
ناصرجنجوعہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کی مانیٹرنگ ٹاسک فورس کے سربراہ مقرر
-
وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس، ملکی صورتحال پرغور
اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی ۔ اجلاس میں آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی ، مشیر خارجہ ، مشیر قومی سلامتی ، وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ شریک […]
-
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان؛ یوم آزادی14اگست 2016 ء کےموقع پر پیغام
’’میرے عزیز ہم وطنو! آج ہم اپنا یوم آزادی ایک نئے جوش اور ولولے کے ساتھ منا رہے ہیں اور ہمیں یقین رکھنا چاہئے کہ ہمارا یہ جوش و ولولہ آنے والے دنوں میں ہمارے لیے سیاسی، اقتصادی اور سماجی استحکام کا راستہ ہموار کرے گا۔ گزشتہ چند برسوں سے وطن عزیز کئی آزمائشوں سے […]
-
وزیراعظم کا یوم آزادی14اگست 2016 ء کےموقع پرپیغام
’’میرے عزیز ہم وطنو! اس سال 14اگست کادن، روایتی مسرت کے ساتھ ،دکھ کے گہرے احساس کو بھی اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔کوئٹہ کے شہدا کا غم ابھی تازہ ہے۔ آج ہم اْن شہدا کو بھی یاد کر رہے ہیں جنہوں نے اس آزادی کو قائم رکھنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔یہ […]
-
سائبر کرائم بل اور دہشت گردوں کے ہمدرد …..عمار چودھری
دہشت گردی اور جرائم کو روکنے کے لئے سائبر کرائم بل کیا منظور ہوا گویا ایک طوفان برپا ہو گیا۔ جو لوگ سوشل میڈیا پر مزے لے لے کر چیزیں آگے بھیجتے تھے‘ جو افواہوں پر حقائق کا لیپ کرنے کی کوشش کرتے تھے‘ وہ بپھرے بیٹھے ہیں او راسے آزادی رائے کے خلاف قدغن […]
-
اسلام آباد: سیاسی وعسکری قیادت کا ٹاسک فورس بنانے پراتفاق
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان سے متعلق ہونے والے اجلاس میں سیاسی و عسکری قیادت نے اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے. نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس جمعرات کے روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا۔ جس میں وزیر اعظم نواز شریف، […]