دبئی:(آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہاہے کہ نوازشریف کی حب الوطنی پر کوئی شبہ نہیں، عمران صحیح وقت پر غلط سیاسی فیصلے کرتے ہیں۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ 2002ء کے انتخا بات کے موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یہ […]
اھم خبریں
عمران صحیح وقت پرغلط سیاسی فیصلے کرتے ہیں، مشرف
-
نیشنل ایکشن پلان؛ اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کی نگرانی کیلئے اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ملکی سیکورٹی سے متعلق اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، وفاقی وزراء چودھری نثار علی خان، اسحاق ڈار ، […]
-
کشمیر کے بورڈ پھر اتر گئے۔۔۔اسداللہ غالب
حافظ سعید کے انکشاف یا شکوے نے محفل پر سکتہ طاری کر دیا تھا۔ انہوں نے عوام کو کشمیریوں پر بھارتی فوج کے حالیہ مظالم سے آگاہ کرنے کے لئے سڑکوں کے کنارے مختلف بورڈ لگائے، ان پر برہان وانی شہید کی تصویریں تھیں، ان کشمیریوں کے چہرے تھے جو بھارتی فوج کی گولیوں سے […]
-
قومی اسمبلی میں سانحہ کوئٹہ کی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی نے سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی ہوئی، جس کے بعد ارکان اسمبلی نے واقعے پر اپنے […]
-
نیشنل ایکشن پلان، وزیراعظم نےاعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیراعظم:(اے پی پی) نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔ اجلاس میں وفاقی و صوبائی سطح پر قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا جائیگا، دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم ہائوس […]
-
وفاقی حکومت کا بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں امن وامان کی صورت حال خراب کرنے والے گروپس اور را ایجنڈے کے تحت کام کرنے والے عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر ’’ٹارگٹڈ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس آپریشن کو سیکیورٹی ادارے خفیہ اداروں اور صوبائی حکومت کی معاونت سے کریں گے، […]