ہفتے کی صبح کشمیر کی سورت حال پر غوروخوض کرتے ہوئے کسی کے سان گمان بھی نہ تھا کہ بھارت سٹپٹا کر کشمیر کا بدلہ بلوچستان میں اتارنے کی کوشش کرے گا، لیکن یہ بھارت کی سخت بھول ہے، کشمیر میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے، وہ سب کشمیری حریت پسندوں کی جدوجہد […]
اھم خبریں
کشمیر میں اب تک جو ہوا ، وہ بھارت نے کیا ۔۔۔اسداللہ غالب
-
آزادی کشمیر۔ قائد کاحکم آج بھی فوج پر ادھار ہے۔۔اسداللہ غالب
اور قائد کے ادھار کو اتارنے میں پاک فوج کو مزید دیر نہیں کرنی چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران حافظ محمدسعید ہر بار کوئی نیا اور نادر نکتہ پیش کرتے ہیں۔ہفتے کی صبح اواری ہوٹل کے مغل بورڈ روم میں صبح کے گیارہ بجے کوئی پچاس ایک صحافیوں کے ساتھ انہوں نے بات چیت […]
-
کوئٹہ :سول اسپتال میں دھماکہ، 70 افراد جاں بحق ، 2 صحافی لاپتہ
کوئٹہ :سول اسپتال میں دھماکہ، 93 افراد جاں بحق ، 2 صحافی لاپتہ کوئٹہ /اسلام آباد(آئی این پی ) کوئٹہ میں سول ہسپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں میڈیا کے نمائندوں اور وکلا سمیت90 افراد جاں بحق جب کہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے، کوئٹہ میں سول ہسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے […]
-
چودھری نثار پر قلم ایک بار پھرنثار۔۔۔اسداللہ غالب
شاعر کو شکوہ تھا کہ حمیت نام تھا جس کا ،گئی تیمور کے گھر سے، مگر قلم کار کی فصل امید لہلاا ٹھی ہے، وطن عزیز کے ایک سپوت نے ثابت کیا ہے کہ حمیت اور غیرت اس قوم میں ابھی باقی ہے، توانا ہے، زندہ ہے۔ چودھری نثار بے باک گفتگو کی شہرت رکھتے […]
-
درگاہ حضرت بل میں نماز جمعہ ادانہیں کرنے دی گئی
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے سخت کرفیو کے نفاذ اور درگاہ حضرت بل کی ناکہ بندی کی وجہ سے کشمیرکی تاریخ میں پہلی بار سرینگر کیتاریخی درگاہ میں نماز جمعہ ادا نہیں کی جاسکی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے وادی کشمیر کے تمام اطراف و اکناف میں بھارتی […]
-
بھارتی پولیس نے سید علی گیلانی ، میر واعظ کو گرفتار کرلیا
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق اور آغا سید حسن الموسوی الصفوی کو اس وقت گرفتار کرلیا جب انہوں نے سرینگر میں درگاہ حضرت بل کی طرف ایک مارچ کی قیادت کرنے کی کوشش کی […]