اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے حکم پر پاکستان اور کویت کے درمیان ویزہ معاہدہ معطل کردیا گیا۔ پاکستان اور کویت کے درمیان 2013 میں طے پانے والے اس معاہدے کے تحت سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کو دو طرفہ بنیادوں پر آمدورفت كے لیے ویزہ كے حصول كی شرط […]
اھم خبریں
چوہدری نثارنےپاکستان اورکویت کےدرمیان ویزہ معاہدہ معطل کردیا
-
نیب کا اسحاق ڈارکےخلاف کرپشن کیس نہ کھولنےکا فیصلہ
اسلام آباد: (اے پی پی) نیب کا اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن کیس نہ کھولنے کا فیصلہ۔ تحریک انصاف کی درخواست مسترد۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ میں مبینہ کرپشن پر بابر غوری اور نبیل گبول طلب۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن ثبوت پیش کرنے میں ناکام […]
-
مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب
کراچی: (اے پی پی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدرات وزیر اعلی سندھ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل ہوا ۔ پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور تحریک انصاف کے خرم شیر زمان مدمقابل تھے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے خفیہ رائے شماری نہیں کروائی گئی۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے […]
-
میڈ ان پاکستان وزیر خزانہ۔۔اسداللہ غالب
میڈ ان پاکستان وزیر خزانہ۔۔اسداللہ غالب کشکول توڑ دیا گیا ہے۔ زر مبادلہ کے ریزرو تاریخ کی بلند تریں سطح پر ہیں۔ اعشاریئے حوصلہ افزا ہیں۔ ترقی 4.8 کی شرح سے بتدریج بڑھ رہی ہے۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار نے منگل کے روزحامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے جب یہ کہا کہ اب عالمی مالیاتی […]
-
ٕآزادی کا سورج طلوع ہونے تک کشمیریوں کی حمائت جاری رکھیں گے، وزیر اطلاعات
آزادی کا سورج طلوع ہونے تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے،پرویز رشید اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی پاکستان کے ہرفرد کی اولین دلی خواہش ہے، مسئلہ کشمیر پر حکومت کا موقف پاکستان کے عوام کی ترجمانی کرتا […]
-
مقبوضہ کشمیر قتل عام؛ 2 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بُلانےکا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور قتل عام کے معاملےپردو اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ حکام نے پارلیمنٹ کی کشمیر ذیلی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کےلیے امریکا، یورپ اور دیگر ملکوں میں وفود بھی […]