اھم خبریں

بلاول زرداری کی جانب سےآج نئےوزیراعلیٰ سندھ کےنام کااعلان متوقع

  • کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آج نئے وزیراعلیٰ سندھ کے نام کا اعلان متوقع ہے ، بلاول بھٹو کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے بعد نئے وزیر اعلی کا باقائدہ اعلان کیا جائے گا ۔ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ کے نام کو حتمی شکل دینے […]

  • ممکنہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ متحرک، اپوزیشن سےرابطے

    کراچی: (اے پی پی) سائیں کی چھٹی کا فیصلہ ہوتے ہی سندھ میں سیاسی ہلچل بڑھ گئی ، صوبے کے نئے سربراہ کو اعتماد کے ووٹ کیلئے اپوزیشن کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے ، متوقع وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے رابطے تیز کر دیئے ۔ نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب ووٹنگ کے ذریعے […]

  • ایٹمی کمان کی خامی،جنرل غلام مصطفی سے مکالمہ۔۔اسداللہ غالب

    وزیراعظم کی حالیہ بیماری نے پاکستان میں حکومت کاری کے نقائص کو الم نشرح کر کے رکھ دیا ہے۔ اس سے پاکستان کی جنگ ہنسائی ہوئی ہے۔ ملک کی سیکورٹی کمان کی خامی بھی دنیا کی نظروں میں آ گئی ہے۔ ہمارے ہاں آئین پر فخر کیا جاتا ہے، جمہوریت پر بھی اترانے والے بہت […]

  • سید قائم علی شاہ کی چھٹی کا وقت آ گیا

    پیپلزپارٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ سمیت صوبائی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا بلاول بھٹو زرداری وطن واپس آکر اراکین صوبائی اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد نئے وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ کے لئے ناموں کا اعلان کریں گے،سینیٹر فرحت اللہ بابر اسلام آباد۔24 جولائی(اے پی پی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے […]

  • کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینا ہی ہو گا،میر واعظ عمر فاروق

    اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کی آواز کو دبانا چاہتا ہے لیکن کشمیری عوام کی آواز کو طاقت کے بل بوتے پر نہیں دبایا جا سکتا، آزادی کی تحریک کو جاری […]

  • پاکستان پہلی اننگز میں 198 رنز پر ڈھیر

    مانچسٹر۔24 جولائی(اے پی پی ) انگلینڈ کی مانچسٹر ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 198 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مصباح الحق 52 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، کرس ووکس نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان […]