استنبول(آئی این پی )وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ترک صدر رجب طیب اردگان اور وزیراعظم بن علی یلدرم سے ملاقات کی جس میں انہیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا ۔ پیر کو وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ورلڈ انرجی کونسل کی سائیڈ […]
اھم خبریں
کشمیرکا مسئلہ پر پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں ، بن علی یلدرم کی یقین دہانی
-
سرحد سیل کرنے پاک بھارت چین تعلقات مزید پیچیدہ ہو جائینگے ، چین دانشور ہو زی یانگ
بیجنگ (آئی این پی )بھارت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ سرحد مکمل طورپر بند کرنے کا اعلان انتہائی غیر معقول ہے ، اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو بڑا دھچکا لگے گا ، اڑی حادثہ کی حتمی تحقیقات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئیں اور نہ ہی ایسی کوئی شہادت ملی ہے […]
-
او جی ڈی سی ایل میں1ارب 6 کروڑ کی کرپشن کا انکشاف
اوجی ڈی سی ایل نے خراب ڈرل مشین کی مرمت کی بجائے چین کی کمپنی سے بھاری رقم پر مشینری کرائے پرلی اسلام آباد(آئی این پی)مالی سال 2015-16 کی آڈٹ رپورٹ نے او جی ڈی سی ایل میں کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ افسر شاہی نے قومی خزانے کو ایک ارب چھ کروڑ روپے سے […]
-
وزیراعظم آزاد کشمیر کا یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط
مظفر آباد (آئی این پی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے یاسین ملک کی رہائی کے لئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔ منگل کو آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے یاسین ملک کی رہائی کے لئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ […]
-
عمران خان بتائیں انکا بھارت کی بی جے پی سے کیا تعلق ہے، اکبر بابر
اسلام آباد (ملت+آئی این پی ) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضاخان کی سربراہی میں الیکشن کمشن کے چاررکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا پر تحریک انصاف کو غیرملکی امداد کی فراہمی کے مقدمے کی سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی۔تحریک انصاف کے وکیل نے کمشن کو آگاہ کیا […]
-
مودی سرکار سرجیکل سٹرائیک بارے ڈرامہ بازی کررہی ہے،مایاوتی
نئی دہلی (ملت+آئی این پی)بھوجن سماج وادی پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مودی کو اڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار سرجیکل اسٹرائیک کے معاملے پر ڈرامہ بازی کررہی ہے ،مودی حکومت اترپردیش میں نفرت اور فرقہ واریت پھیلا رہی ہے،جب سے مودی سرکاری آئی ہے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو تعصب کا […]