اھم خبریں

جلیل عباس جیلانی نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکیلئے جنوبی ایشیاء کے بہترین وزیرخزانہ کا ایوارڈ وصول کرلیا

  • واشنگٹن ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکیلئے جنوبی ایشیاء کے بہترین وزیرخزانہ کا ایوارڈ وصول کرلیا۔انہیں یہ ایوار آئی ایم ایف کے ابھرتی ہوئی معیشیتوں کے میگزین نے عالمی بنک کے سالانہ اجلاس کے موقع پردیا ہے۔وزیرخزانہ پاکستان میں مصروفیات کی وجہ سے […]

  • سی پیک کی تکمیل سے ملک میں 100 تا 150 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان

    اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے ملک میں 100 تا 150 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا امکان ہے ‘ منصوبہ کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں مخصوص اقتصادی زونز اور انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کی جائیں گی جن میں چین کے علاوہ […]

  • اسلام آباد بند کرنے کے جواب میں حکومت کی حکمت عملی

    سیاسی اورانتظامی حکمت عملی پر مشاورت کیلئے بڑوں نے سر جوڑ لیے‘ وزارت داخلہ پنجاب حکومت سے بھی مشاورت کریگی لاہور (ملت+آئی این پی) تحر یک انصاف کے وفاقی دارلحکومت کو بند کر نے اعلان کے بعد حکومت نے حکمت عملی بنانی شروع کردی‘سی اورانتظامی حکمت عملی پر مشاورت کیلئے بڑوں نے سر جوڑ لیے‘ […]

  • ا قتصادی راہداری سے خطے کی قسمت بدل جائیگی:وزیر اعظم

    لاہور(ملت+آئی این پی )وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا، یہ گیم چینجر ہے خطے کی قسمت بدل دے گا۔ہفتہ کو گورنر ہاؤس پنجاب میں تاجروں کے وفد نے ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت کی بہترین […]

  • ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے 8 افراد جاں بحق

    مچھ: (ملت+مانیٹرنگ) مچھ میں دہشت گردوں نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنا دیا۔ ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے ٹرین کو بھی بری طرح نقصان پہنچا۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہی تھی […]

  • وزیراعظم کا احتساب یا استعفی،ورنہ 30 ستمبر کو اسلام آباد بند،عمران خان

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے عمران خان نے کہا اے پی سی میں اپنا موقف پیش کر چکے تھے۔ جوائںٹ سیشن میں نہ آنے پر کافی تنقید کی گئی اور جوائںٹ سیشن میں نہ آنے جانے کی وجوہات تھیں۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی […]