اسلام آباد: (ملت نیوز) بھارت کی انتہاء پسندانہ سوچ اور روایتی ہٹ دھرمی سے علاقائی تعاون اور خطے کا امن داؤ پر لگا دیا۔ بھارت نےسارک کانفرنس میں شرکت کرنے سے نہ صرف خود انکار کیا بلکہ چھوٹے ممالک کو دھمکا کر انہیں بھی شرکت سے روک دیا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے […]
اھم خبریں
بھارت نے افغانستان، بنگلا دیش بھوٹان کو دبا لیا، سارک کانفرنس ملتوی
-
پاک بھارت تنائو کا خاتمہ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے :امریکہ
واشنگٹن…. امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کا خاتمہ دونوں ملکوں اور خطے کے مفاد میں ہے ، کشیدگی کے خاتمے کیلئے بیان بازی بند کرکے عملی مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ امریکا پاک بھارت […]
-
وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر موثر انداز میں اجاگر کیا ،مریم نواز کا ٹویٹ
اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ منگل کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے […]
-
بھارت کا اسلام آباد میں سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار
لاہور: پہلے کشمیریوں پر وار پھر جنگ کی پکار اور اب سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار بھارت خطے کا استحکام پاش پاش کرنے پر تل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ موجودہ چیئرمین نیپال کو بھی […]
-
سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنا پاکستان کے خلاف جنگ سمجھا جائے گا. سرتاج عزیز
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت یا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر ختم کرنا نہ صرف سندھ طاس معاہدے بلکہ عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہوگی۔ ایسے اقدام کو […]
-
مودی ایک اور محاذ پر ناکام، بھارتی ماہرین نے پاکستان کا پانی بند نہ کرنے کا مشورہ دے دیا
نئی دلی:اڑی حملے کے بعد بھارت کو پہلے پاکستان پر حملہ کرنے کے حوالے سے منہ کی کھانا پڑی اور اب بھارتی ماہرین نے وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کا پانی بند نہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کا پانی بند کرنے کے […]