اسلام آباد:(اے پی پی) ملک بھر میں 51 واں یوم دفاع پاکستان آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے.آج 1965کی جنگ کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ ملک بھر میں یوم دفاع آج منایا جا رہاہے.6 ستمبر 1965 کوپاک فوج کے بہادروں نے اپنی جانوں کے نذرانے […]
اھم خبریں
جارحیت کا منہ توڑجواب دیں گے،صدراوروزیراعظم پاکستان
-
ملک بھر میں 51 واں یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
اسلام آباد(آئی این پی )ملک بھر میں 51 واں یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ، اس موقع پر شہداء کی یاد گاروں پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ قوم نے یوم دفاع اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا یاکہ مادر وطن کو در پیش تمام خطرات […]
-
ملک بھرمیں یوم دفاع ملی جوش وجذبےکےساتھ منایا جا رہا ہے
اسلام آباد:(اے پی پی) ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان اس ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے کہ قوم میں دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم اور ولولہ 1965 ہی کی طرح موجزن ہے۔ 1965 میں بھارت کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ میں قوم کی فتح […]
-
ملکی دفاع اور مسلح افواج مستقبل کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے كہا ہے كہ ملك كا دفاع اور مسلح افواج مستقبل كے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے اور پاكستان جدید جنگی ہتھیاروں میں ہم خود انحصاری كی منزل بھی حاصل كرچكا ہے۔ یوم دفاع كے موقع پر وزیراعظم نے قوم كے نام جاری كردہ اپنے پیغام میں كہا كہ […]
-
عمران خان آج نشتر پارک کراچی میں جلسہ سے خطاب کریں گے
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج نشتر پارک میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کریں گے،جلسہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،عمران خان منگل کو عبدالستار ایدھی کے گھر واقع میٹھادر جائیں گے جہاں وہ عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کریں […]
-
اینٹ سے اینٹ میری نہیں نواز شریف کی بجے گی:عمران خان
کراچی: عمران خان نے اسٹیل ملز ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا اسٹیل ملز پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے حقوق کیلئے نکلنے پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں۔ 2007 میں اسٹیل ملز کے پاس 8 ارب سرپلس تھا لیکن اسٹیل ملز میں ڈاکہ مار کر لوٹا گیا جبکہ ڈاکے کی قیمت […]