ملت نیوز.. راولپنڈی میںقصاص ریلی سے ڈاکٹر طاہر القادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماڈل ٹائون کے قاتلوںمیں شریف برادران کو پھانسی پر لٹکنا ہو گا. ہم چاہیںتو سات دن میں قصاص اور انصاف لے سکتے ہیں. رائے ونڈ جائے گے تاریخ جلد بتائوں گا..راحیل شریف نے کہا تھا ماڈل ٹائون کے شہیدوںکا انصاف […]
اھم خبریں
ماڈل ٹائون کے قاتل عام پر شریف برادران کو پھانسی پر لٹکنا ہو گا، طاہر القادری
-
چاہیںتو سات دن میں قصاص لے سکتے ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری
ملت نیوز.. راولپنڈی میںقصاص ریلی سے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب میںکہنا ہے کہ چاہیںتو سات دن میں قصاص اور انصاف لے سکتے ہیں. رائے ونڈ جائے گے تاریخ جلد بتائوں گا..راحیل شریف نے کہا تھا ماڈل ٹائون کے شہیدوںکا انصاف ضرور ملے گا. جنرل راحیل اگر انصاف دلائے بغیر ریٹائر ہو گئے تو اللہ […]
-
جنرل راحیل اگر انصاف دلائے بغیر ریٹائر ہو گئے تو اللہ کو کیا جواب دیں گے، طاہر القادری
ملت نیوز.. راولپنڈی میںقصاص ریلی سے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب میںکہنا تھا کہ اسلام آباد جانا ہے یا رائیونڈ ، . ہم رائے ونڈ جائے گے تاریخ جلد بتائوں گا..راحیل شریف نے کہا تھا ماڈل ٹائون کے شہیدوںکا انصاف ضرور ملے گا. جنرل راحیل اگر انصاف دلائے بغیر ریٹائر ہو گئے تو اللہ کو […]
-
انصاف ملتا نہیںچھیننا پڑتا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب شروع
ملت نیوز.. راولپنڈی میںقصاص ریلی سے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب میںکہنا تھا کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دیکھ کر انہیںدلی خوشی ہوئی ہے. یہ قصاص مارچ کا پہلا فیز ہے. قصاص اور سالمیت پاکستان کے تین فیز ہیں. حکمرانوں، میڈیا اور عوام کو بتا رہا ہوں کہ اس تحریک کے پہلے رائونڈ کا […]
-
جنرل راحیل شریف نے کہا تھا سانحہ ماڈل ٹائون پر انصاف دلائوںگا،شیخرشید
راولپنڈی. عوامی تحریک کی قصاص ریلی کے تحت رحمان آباد جلسہ گاہ میںشیخ رشید کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف آپ نے کہا تھا کہ ماڈل ٹائون کے سانحہ کے شہیدوںکے لواحقین کو انصاف دلائوںگا. غریب مر گئے حکمرانوںنے 32 فیکٹریاںبنا لیں. عوام فوج کی طرف نہ دیکھیں. سڑکوںپر نہ نکلے […]
-
عوام سڑکوںپر نہ نکلے تو ملک ٹوٹ جائے گا، شیخرشید کا قصاصریلی سے خطاب
راولپنڈی. عوامی تحریک کی قصاص ریلی کے تحت رحمان اآباد جلسہ گاہ میںشیخ رشید کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ غریب مر گئے حکمرانوںنے 32 فیکٹریاںبنا لیں. عوام فوج کی طرف نہ دیکھیں. سڑکوںپر نہ نکلے تو ملک ٹوٹ جائے گا. پاکستان کو سرحدوںسے نہیںاندر سے خطرہ ہے. میںکفن کندھے پر لے کر پھرتا […]