اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھنا چاہیے کہ احتجاج کا راستہ کیوں اختیار کیا اور عمران خان کو احتجاج اس جگہ کرنا چاہیے تھا جہاں عوام کی آمدورفت کم ہو اور تکلیف عوام کو نہ پہنچے۔ہفتہ کو وفاقی وزیراطلاعات و نشریات نے میڈیا […]
اھم خبریں
عمران خان سے پوچھا جائے کہ احتجاج کا راستہ کیوں اختیار کیا ،پرویز رشید
-
جب تک انصاف نہیں ملے گا سڑکوں پر رہیں گے ،عمران خان
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیر اعظم اور حکومت کیساتھ کیساتھ قومی اداروں پر بھی دباؤڈالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سپر یم کورٹ کا احترام کرتے ہیں مگرجب تک انصاف نہیں ملے گا سڑکوں پر رہیں گے ‘نوازشر یف نے آئندہ الیکشن کمیشن جتنے […]
-
ریلی میںپانچ سے چھ ہزار لوگ ہیں، رانا ثنا اللہ
ملت نیوز…. صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ریلی میںکل 5 سے 6 ہزار لوگ ہیں. ریلی کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر رہے ہیںِ. اربوںکا نقصان تاجر برادری کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے.
-
راولپنڈی اور لاہور میں حکومتی رکاوٹوں نے 2 جانیں لے لیں
ضلعی انتظامیہ نے بدترین منصوبہ بندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی طرف جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیے راولپنڈی …. پاکستان عوامی تحریک کی ریلی کے باعث مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہو گیا ، تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی طرف جانے والے راستے کنٹینر لگا کر […]
-
آپکی جان کو خطرہ ہے ریلی میں نہ جایئں؛ ڈی سی اوراولپنڈی
(ملت نیوز) ڈی سی او راولپنڈی کا شیخ رشید کو خط آپکی جان کو خطرہ ہے ریلی میں نہ جایئں؛ ڈی سی اوراولپنڈی میری جان کو کوئی خطرہ نیں یہ سب ایک ڈرامہ ہے ریلی کو روکنے کے لیے: شیخ رشید
-
لال حویلی آنےوالےتمام راستوں سے کنٹینرزہٹا دیے گئے ہیں
(ملت نیوز) لال حویلی آنےوالےتمام راستوں سے کنٹینرزہٹا دیے گئے ہیں:کچھ دیر قبل شیخ رشید نے حکومت کو بر ملا یہ کہا تھا کہ کنٹینرز ہٹا دیے جائے اور اس حوالے سے دو گھنٹے کا الٹی میٹم بھی دیا تھا