اسلام آباد: (اے پی پی) شہر اقتدار میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے ہوم سیکریٹریز، آئی جیز، ڈی جی ایم اوز اور خفیہ اداروں کے نمائندے بھی شریک ہونگے۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت جن امور پر سست روی سے عمل ہو رہا […]
اھم خبریں
نیشنل ایکشن پلان؛عملدرآمد سےمتعلق ٹاسک فورس کا پہلااجلاس پیرکوطلب
-
آپریشن ضرب عضب دہشت گردی کے انسداد میں بہت کامیاب رہا ہے، وزیراعظم نواز شریف کی ناروے کے وزیر خارجہ بورج برینڈے سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کو حکومت کی اولیں ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب دہشت گردی کے انسداد میں بہت کامیاب رہا ہے، حکومت زراعت اور صنعت سمیت معیشت کے تمام اہم شعبوں پر توجہ مرکوز […]
-
وفاقی کابینہ اجلاس، دہشت گردی سےمتاثرہ خاندانوں کےلیےجامع پالیسی بنانےکا فیصلہ
اسلام آباد: (آئی این پی) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے لیے جامع پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ وفاقی کابینہ کو وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں میں پیش رفت پر بریفنگ دیں گے ۔ متعلقہ وفاقی […]
-
چودھری نثار،ہوم لینڈ سیکورٹی کا سول سالار۔۔۔اسداللہ غالب
اگر ہمارے ہاں ذرہ بھر جمہوری سول منتخب نظام رائج ہے تو پھر داخلی، قومی ،ملکی، سیکورٹی کانگران ا س ملک کا وفاقی وزیر داخلہ ہے یا صوبوں کے وزرائے داخلہ۔ ہم لاکھ کمیٹیاں بناتے رہیں ، مگر ان کی آئینی حیثیت کوئی نہیں ہو گی۔نیشنل سیکورٹی ایڈوائز کی صلاحیتوں میں کوئی شک نہیں مگر […]
-
پانامہ پیپرزکی انکوائری کے لئے ٹی اوآرزکمیٹی میں ڈیڈ لاک برقرار
اسلام آباد: (آئی این پی) پانامہ پیپرز کی انکوائری کے لئے ٹی او آرز کمیٹی میں ڈیڈ لاک برقرار‘ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن سے وقت مانگ لیا‘ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ٹی او آرز پر تجاویز اور پانامہ پیپرز انکوائری ایکٹ بارے […]
-
وزیراعظم نےملکی سیاسی صورتحال کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کوطلب کرلیا
اسلام آباد: (اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف نے ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت کل ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا جبکہ پاناما لیکس کے ٹی او آرز پر […]