سرینگر ۔ یکم اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے اضلاع سرینگر، پلوامہ، کولگام، اسلام آباد، شوپیاں، بڈگام، کپواڑہ، بارہمولہ اور گاندربل میں پیر کو مسلسل چوبیسویں روز بھی کرفیو، سخت پابندیوں اور احتجاجی ہڑتال جاری رہی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور وادی کے دیگر شہروں اور قصبوں کے اندرونی علاقوں میں بہت سے […]
اھم خبریں
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ، احتجاجی ہڑتال مسلسل چوبیسویں رو ز بھی جاری
-
عیسائیوں میں بھی شدت پسند لوگ موجود ہیں، پوپ فرانسس
روم:(اے پی پی) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ اسلام کا تشدد سے موازنہ کرنا درست نہیں کیوں کہ عیسائیوں میں بھی شدت پسند لوگ ہیں اور یورپ نوجوانوں کو دہشت گردی کی جانب دھکیل رہا ہے۔ پولینڈ سے روم واپسی کے موقع پر طیارے میں میڈیا سے بات کرتے […]
-
رینجرزکو فوری اختیارات دیئےجائیں، آصف زرداری کی مراد کو ہدایت
دبئی: (اے پی پی) دبئی میں آصف زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے نئے وزیر اعلیٰ […]
-
مجرم جہاں بھی جائےگا، کارروائی کریں گے: ڈی جی رینجرز
لاڑکانہ: (اے پی پی) لاڑکانہ میں رینجرز اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد ڈی جی رینجرز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس عزم کو ایک بار پھر دہرایا کہ دہشت گردوں کے خلاف آخری حد تک جائیں گے۔ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ حملہ سی پیک پر اثر انداز ہونے […]
-
سامیہ کیس:وزیراعلیٰ پنجاب نےتحقیقات کیلئےٹیم تشکیل دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب:(آئی این پی) نے تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی جو آج سامیہ کے سابق شوہر شکیل کا بیان قلمبند کرے گی۔ 20جولائی کو ہونے والی سامیہ شاہد کی پراسرار موت کے واقعے میں مزید کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، گھر والے سامیہ کی موت کو خودکشی کہتے رہے، کیس کے مرکزی ملزم […]
-
چوہدری نثارنےپاکستان اورکویت کےدرمیان ویزہ معاہدہ معطل کردیا
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے حکم پر پاکستان اور کویت کے درمیان ویزہ معاہدہ معطل کردیا گیا۔ پاکستان اور کویت کے درمیان 2013 میں طے پانے والے اس معاہدے کے تحت سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کو دو طرفہ بنیادوں پر آمدورفت كے لیے ویزہ كے حصول كی شرط […]