اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر سوگ کا اعلان کیا جس دوران قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی حادثے میں وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے اچھے دوست تھے، ابھی ایک […]
اھم خبریں
ایرانی صدر کی وفات پر یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں
-
پنجاب میں ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
لاہور: ہیٹ ویو کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام اسکول 7 روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کے باعث پنجاب کے اسکولوں کو فوری طور پر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ہے۔اعلامیے […]
-
ہتک عزت بل:مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب اسمبلی طلب کیا گیا ہے۔زیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایات پر آج تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو پنجاب اسمبلی بلا یا گیا ہے، صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے آج 12 بجے اسمبلی میں […]
-
وزیراعظم کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن نے نجکاری پروگرام 2024-2029 کا روڈ میپ پیش کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]
-
نومئی کوعوام کا مسلح افواج سمیت تمام ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہوگیا تھا:رپورٹ
اسلام آباد: نگران حکومت کی 9 مئی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فسادات کی وجہ سے مسلح افواج سمیت ریاست کے تمام اداروں پر عوام کے اعتماد کو نقصان پہنچا۔رپورٹ کے مطابق، ’’اب عوام اور مسلح افواج کے درمیان ایک خلیج کا تاثر واضح ہے جس کی وجہ سے فوجیوں کے حوصلے پست […]
-
کراچی میں آج بھی موسم گرم ہوگا،پنجاب میں بھی سورج آگ برسائے گا
کراچی میں آج بھی موسم گرم ہوگا،پنجاب میں بھی سورج آگ برسائے گا ملک کے جنوبی اضلاع میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں حیدر آباد، سکھر، نواب شاہ اور دادو میں پارا 42 سے 43 ڈگری تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ادھر پنجاب […]