اھم خبریں

قومی اسمبلی اجلاس میں شہبازشریف کےاداروں پربھرپورالزامات

  • قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر کے پروڈکشن آرڈر پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی حراست میں لاہور سے اسلام آباد پہنچے اور اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہیں جبکہ انہیں پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور […]

  • شور شرابا کرنے سے احتساب کا عمل نہیں رکے گا: فواد چوہدری

    اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ شور شرابا کرنے سے احتساب کا عمل نہیں رکے گا اور احتساب کے عمل سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن دھاندلی کمیشن کی طرح ملکی معیشت پر بھی کمیشن بننا چاہیے، […]

  • میڈیا کی مدد کے بغیرمیں آج اس مقام پرنہیں ہوتا،وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اخبارات کو پوری طرح مدد فراہم کرے گی تاکہ وہ طویل عرصے سے جاری اپنے مسائل کو حل کرسکیں۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) کے وفد سے ملاقات کے دوران عمران […]

  • زینب قتل کیس کے مجرم عمران کوپھانسی دےدی گئی

    قصور میں 6سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل کرنے والے مجرم عمران علی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم عمران علی کو لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں مجسٹریٹ عادل سرور کی موجودگی میں تختہ دار پر لٹکایا […]

  • سعد رفیق اور ان کے بھائی نیب آفس میں بیان دینے کے بعد روانہ

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق نیب آفس میں پیش ہوئے اور بیان قلمبند کرانے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ نیب لاہور نے ہاؤسنگ کرپشن اسکینڈل میں دونوں بھائیوں کو طلب کیا تھا اور آج دونوں نیب لاہور کے دفتر میں […]

  • حکومت کا (ن) لیگ کے دور میں لگائے گئے بجلی کے تمام منصوبوں کے آڈٹ کا فیصلہ

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں لگائے گئے بجلی کے تمام منصوبوں کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے جب کہ 2 منصوبے کے آڈٹ کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ دور حکومت […]