آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار قائد حزب اختلاف، مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شہباز شریف کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت کے اندر […]
اھم خبریں
شہباز شریف کے ریمانڈ میں توسیع سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف وومنز ایکشن فورم اور جمہوریت پسند چند شہریوں کی جانب سے ریفرنس دائر کردیا گیا۔ فرحت اللہ بابر، افراسیاب خٹک، نگہت داد، فریحہ عزیز، روبینہ سیہگل سمیت 98 افراد کے دستخط سے 10 اکتوبر کر دائر کیے گئے ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ […]
-
خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی آج نیب میں طلبی
لاہور : پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق آج نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوں گے، نیب نے تمام دستاویزات اور منی ٹریل لے کر آنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق آج نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوں گے، نیب […]
-
ریمانڈ ختم ہونے پر شہباز شریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا
لاہور:(ملت آن لائن) آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خاتمے پر احتساب عدالت میں پیشی کے لیے پہنچا دیا گیا۔ شہباز شریف کو بکتر بند کی جگہ عام گاڑی میں احتساب عدالت لایا گیا ہے۔ […]
-
شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
لاہور : احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا، جس میں کہا گیا عدالت مجرم کے نام پر ساری پراپرٹی ضبط کرنے کا حکم دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف […]
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئےاسپیشل پیکج کااعلان کرنےوالےہیں،وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئےاسپیشل پیکج کااعلان کرنے والے ہیں،ہر طرح کی رکاوٹ ختم کریں گے تاکہ ترسیلات زرمیں اضافہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے طویل […]