لاہور: زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے گئے جس کے تحت مجرم کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائے گی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شیخ سجاد احمد کے روبرو پراسیکیوٹر عبدالرؤف وٹو نے دلائل دیئے جس کے بعد عدالت نے مجرم عمران کے ڈیتھ […]
اھم خبریں
زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو 17 اکتوبرکو پھانسی دی جائے گی
-
سپریم جوڈیشل کونسل اب بہت ایکٹو ہے، احتساب کا عمل شروع ہوچکا: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل اب بہت ایکٹو ہے اور احتساب کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ ہائیکورٹس کی ذیلی عدالتوں سے متعلق سپروائزری کردار کے بارے میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا […]
-
صدرِ پاکستان نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدرِ پاکستان عارف علوی نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی، سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ پاکستان نے جسٹس شوکت عزیز کی بر طرفی کی سمری پر دستخط کر دیے، وزارتِ قانون نے […]
-
عدالت کا شہباز شریف کے داماد کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کے داماد عمران علی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ عمران علی پر پاور ڈویلپمنٹ کمپنی سے 131 ملین رشوت لینے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی کی جائیداد قرق کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران […]
-
پرویز مشرف غداری کیس میں 342 کا بیان ریکارڈ کرائیں: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے این آر او عملدرآمد کیس کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کو غداری کیس میں 342 کا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران سابق صدر […]
-
پاکستان کا قرضہ 6 ہزارارب سے 30 ہزارارب تک پہنچ گیا، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کاقرضہ6ہزار ارب سے 30ہزار ارب تک پہنچ گیا، قوم کااربوں روپیہ لوٹ کرکھالیاگیا، پیسے ہوں گے تو ترقیاتی کام ہوگا اور ملک بھی ترقی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]