اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے مذہبی اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) نے حکومت کو توہین مذہب کے قانون میں کسی بھی ترمیم کی صورت میں خبردار کر دیا۔ متحدہ مجلس عمل کی جانب سے یہ انتباہ قومی مشاورتی کانفرنس میں دیا گیا، جس میں اسلام کے موجودہ قوانین اور مدرسہ اصلاحات پر تبادلہ […]
اھم خبریں
ایم ایم اے نے توہین مذہب قانون میں ترمیم کے خلاف حکومت کو خبردار کردیا
-
فریال تالپور،سیال کیخلاف کیس چلانے کو تیار ہیں، الیکشن کمیشن کا عدالت میں جواب داخل
کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے جواب جمع کرادیا جس میں بتایا گیا ہے کہ فریال تالپوراورانورسیال کے خلاف کیس چلانے کو تیار ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں […]
-
دہشتگردوں کو پناہ دینے کا مقدمہ: رینجرز کے گواہ نے عامر خان کو شناخت کرلیا
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز 90 میں دہشت گردوں کو پناہ دینے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران رینجرز کے گواہ نے عامر خان کی شناخت کرلی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے کی سماعت کی تو ایم کیو ایم رہنماء عامر خان، منہاج قاضی اور رئیس مما پیش ہوئے۔ اس موقع […]
-
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اتار چڑھاؤ، 134 روپے کا ہوگیا
کراچی: روپے کی قدر غیر مستحکم ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں ایک ہی روز میں 9 روپے 75 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 134 روپے کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ کل انٹر بینک میں ڈالر 124 روپے 25 پیسے کا تھا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے مارکیٹ میں کافی غیریقینی کی صورتحال اور اتار […]
-
ن لیگ کا شہبازشریف کی گرفتاری پر پارلیمان میں احتجاج کا فیصلہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری پر پارلیمان میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع پارٹی سیکریٹریٹ میں مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں سی ای سی کے […]
-
سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب اور سابق آئی جی کی معافی قبول کرلی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سابق آئی جی کلیم امام اور احسن جمیل گجر کی معافی قبول کرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی […]