اھم خبریں

ایف اے ٹی ایف وفد کے آج پاکستانی حکام سے مذاکرات ہوں گے

  • ایف اے ٹی ایف وفد کے آج پاکستانی حکام سے مذاکرات ہوں گے اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان اور فنا نشل ایکشن ٹاسک فو رس ( ایف اے ٹی ایف ) کے درمیا ن مذاکرات آج سے شروع ہو نگے، یہ مذاکر ات 9 سے 19 اکتوبر تک اسلام آباد میں جا ری رہیں […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب اشتہار

    امجد پرویز اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے وکیل مقرر

    لاہور: امجد پرویز اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے وکیل مقرر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امجد پرویز اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے وکیل مقرر ہوگئے ہیں، امجد پرویز نے کہا کہ شہباز کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، […]

  • شہبازشریف کی اس انداز میں گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے، خورشید شاہ

    (ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی اس انداز میں گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے۔ نیب کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت […]

  • شہبازشریف کی پہلی گرفتاری ہے، مزید بڑی گرفتاریاں ہونیوالی ہیں: فواد چوہدری

    اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد مزید بڑی گرفتاریاں ہونے کا عندیہ دے دیا۔ شہبازشریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ یہ تو پہلی گرفتاری ہوئی ہے، ابھی مزید بڑی گرفتاریاں ہونے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتساب کا عمل […]

  • خیبر پختونخوا پولیس

    وزیراعظم عمران خان 50 لاکھ سستے گھروں کی پالیسی کا اعلان 10اکتوبر کو کریں گے

    اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان 50 لاکھ سستے گھروں کی پالیسی کا اعلان 10 اکتوبر کو کریں گے، قیمت پندرہ لاکھ روپے تک رکھنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت 50 لاکھ گھروں کی تعمیر سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں ہاؤسنگ پروجیکٹ کے لئے قائم ٹاسک فورس نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ […]

  • عدالتی فیصلے

    بیرون ملک 10 ہزار جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرلی گئیں،وزیراطلاعات

    وفاقی حکومت نے بیرون ملک 10 ہزار جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک اکاؤنٹس میں موجود پیسوں کو واپس لانے کے لیے ایک ٹاسک فورس فورس بنا دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات اور وزیراعظم عمران خان کے معاون شہزاد اکبر نے پریس […]