اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں مزید 6 نئے وزرا کو شامل کرلیا گیا جنہوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے بعد مزید 6 وزرا کو کابینہ میں شامل کیا گیا ہے جن میں 5 وفاقی وزیر اور ایک وزیر مملکت شامل ہیں۔ نئے […]
اھم خبریں
وفاقی کابینہ میں مزید توسیع، 5 وفاقی وزراء، ایک وزیر مملکت نے حلف اٹھالیا
-
ڈی جی نیب کی حتساب عدالت کے ججز سے ملاقات پرنواز شریف کے وکیل نے معاملہ اٹھادیا
اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے ڈی جی نیب عرفان منگی کی احتساب عدالت کے ججز سے ملاقات کے معاملے کو اٹھایا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت شروع کی تو وکیل خواجہ حارث نے کہا کل […]
-
ترکی کی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلباکو اسکالرشپ دینے کافیصلہ
استنبول۔(ملت آن لائن) ترکی کے وزیر تعلیم سلچوق ضیاء نے کہا ہے کہ ملکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبہ کو زیادہ سے زیادہ اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ استنبول میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منعقدہ جناح ینگ رائٹرز کمپوزیشن مقابلے کے ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک وزیر تعلیم نے […]
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سپریم کورٹ میں پولیس افسران کی ضمانتوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پولیس افسران کی ضمانتوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے جب کہ کمرہ عدالت میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سابق وزیر اعظم راجا پرویز […]
-
الیکشن کمیشن کے ضمنی انتخابات کے لیے ابتدائی انتظامات مکمل کرلیے
لاہور: قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلیوں کی 25 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ابتدائی انتظامات مکمل کرلیے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے چاروں صوبوں میں پولنگ 14 اکتوبر کو ہوگی جس کے لیے تمام حلقوں کے بیلٹ پیپرز بھی چھپ چکے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی […]
-
آئی ایم ایف نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ درست قرار دے دیا
واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئی حکومت کے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو درست قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کے معاشی جائزے کے بعد آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو مالیاتی پالیسی مزید سخت اور شرح منافع بڑھانے کی ضرورت […]