چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نےکہا ہےکہ آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہم 9 مئی کو پُرامن احتجاج کریں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان میں امریکی […]
اھم خبریں
آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے:بیرسٹرگوہر
-
’اکتوبر 2023 سے فروری 2024 تک درآمد ہونیوالی گندم کی انکوائری نہیں کی جارہی‘وفاقی وزیررانا تنویر
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے جیونیوز کو تصدیق کی کہ وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فروری 2024 کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2023 سے فروری 2024 تک درآمد ہونے والی گندم کی انکوائری نہیں کی جارہی۔رانا تنویر کا کہنا تھا کہ […]
-
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے لیکن معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے۔پاکستان، سعودی سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کو ملک کو لیڈ […]
-
پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ملک سمجھتے ہیں: سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری
سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان نجی و سرکاری شعبے میں شراکت دار کو بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں۔ابراہیم بن یوسف المبارک کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا بڑی تعداد میں پاکستانی سعودی عرب کی […]
-
نوازشریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا قوی امکان
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت کی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے جبکہ سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ ن کا سیکرٹری جنرل بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل کی تجویز مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی جائے […]
-
اسرائیل رفح میں آپریشن سے پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانیکا امکان
گزشتہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور غزہ جنگ بندی کے حوالے سے جلد معاہدہ طے پانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے لیے قاہرہ میں امریکا اور مصر کی سربراہی میں بات […]