اھم خبریں

ٹیکس ریٹرن فائل نا کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد

  • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نا کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ایف بی آر کی تجویز کی مخالفت کر دی۔پی ٹی اے نے ایف بی آر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم پر عمل کرنے کے پابند نہیں […]

  • پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی آج چاند پرروانگی

    کراچی: چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ آج چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سےروانہ ہوگا۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹرخرم خورشید نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا، سیٹلائٹ کی […]

  • ایران سے بارش برسانے والا ایک اور سسٹم بلوچستان میں داخل

    کوئٹہ: ایران سے بارش برسانے والا ایک اور سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کوکوئٹہ سمیت صوبے کے 13 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ اس سسٹم کے تحت جمعہ کو صوبے کے اضلاع کوئٹہ، چمن،زیارت، پشین ،مستونگ ،قلعہ سیف اللہ ، شیرانی ،موسی […]

  • آئی ایم ایف کی نئی تجاویز، بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پرغورشروع

    اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نیا قرضہ دینے کے لیے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی۔آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کو […]

  • خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی

    خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے۔ادھرپنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی خریداری پر معاملات طے نہ پا سکے۔ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق چھوٹے کسانوں کو چند دن بعد کسان کارڈز […]

  • کولمبیا کے صدر کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنےکا اعلان

    کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی اقدامات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیں گے۔شہر بوگوٹا میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک ہجوم سے خطاب کرتے ہوئےکولمبیا کے صدر نے کہا کہ غزہ میں پیدا ہونے والے بحران کے پیش نظر ممالک غیر فعال نہیں ہو سکتے۔ […]