اھم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا شہر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

  • لاہور: ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سمیت دیگر افسران عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔عدالت نے کمشنر لاہورکو ہدایت کرتے ہوئےکہا کہ اسکولز کالجز کے علاقوں میں اگر کالا دھواں چھوڑنے والا کارخانہ ہے تو اطلاع دیں۔عدالت نے کمشنر لاہور کو مزید […]

  • غیر قانونی مقیم افراد کو دی جانیوالی مہلت ختم، کیمپوں میں منتقلی شروع

    چمن : غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لیے دی گئی مہلت آج یکم نومبر کو ختم ہوچکی ہے۔لیویز حکام کے مطابق مختلف علاقوں سے درجن بھر غیرقانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا گیا ہے جب کہ ملک بھر سے افغان مہاجرین کی غیرمعمولی تعداد چمن پہنچ گئی ہے۔کنٹرول […]

  • دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے: نگران وزیراعظم

    اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ گزشتہ روز پناہ گزینوں کے جبالیا کیمپ پر شدید بمباری کی گئی ہے، اسرائیل کی بمباری سے سیکڑوں شہری […]

  • پی ٹی آئی نے جو کچھ کیا اس میں کسی نہ کسی طرح اسٹیبلشمنٹ کی ہمدردی رہی: خواجہ آصف

    پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے چیئرمین تحریک انصاف نے جو کچھ کیا اس میں کسی نہ کسی اسٹیج پر اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےکوئی نہ کوئی ہمدردی رہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز کی حکومت کا خاتمہ، چوہدری پرویز الہٰی کا راتوں رات پلٹ جانا، سب سے […]

  • وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار

    نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی چینی وزیرخارجہ وانگ ای سے ملاقات میں دونوں ممالک کی جانب سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہا رکیا گیا۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق تبت میں ٹرانس ہمالیہ فورم کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سی پیک سے وابستگی […]

  • پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اور 30 افغان خاندانوں کو لے کر 16 ٹرک طورخم بارڈر پہنچ گئے ہیں۔ٹرکوں میں ساڑھے تین سو افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، قانونی تقاضے پورے ہونےکے بعد ان افراد کو افغانستان جانےکی اجازت دی جائےگی۔دوسری جانب ملک […]