اھم خبریں

زرداری، شہباز ملاقات، رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

  • سب ملکر حکومت بنائیں، نوازشریف: زرداری، شہباز ملاقات، رابطے جاری رکھنے پر اتفاق نواز شریف نے لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں کہا ہے کہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ اپنی، شہبازشریف اور سب کی طرف سے آپ کو مبارک باد دیتے ہیں۔ یہ چمک کہہ رہی […]

  • پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

    پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔عام انتخابات کے دوران قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں کیلئے 882 خواتین اور 4 خواجہ سراؤں سمیت ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ امیدوار […]

  • مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کی اکثریت ضروری ہے: نواز شریف

    لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہےکہ خدا کے واسطے مخلوط حکومت کا نام نہ لیں، اگر اس ملک کے مسائل حل کرنا ہیں تو ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے۔لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا […]

  • ملک بھر میں پولنگ پرامن طور پر جاری ہے: ترجمان الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل

    اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل ہارون شنواری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پولنگ کا عمل پر امن طور پر جاری ہے اور کنٹرول روم میں ابتک کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ترجمان الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل ہارون شنواری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن کا مرکزی الیکشن […]

  • چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

    چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں مسلسل 9 دن درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رہا، یہ 1951 کے بعد سے پہلا موقع ہے جب بیجنگ میں منفی 10 درجہ حرارت 9 دن تک برقرار رہا۔اس کے […]

  • ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 28 ہزار 626 کاغذات نامزدگی جمع

    ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 28 ہزار 626 کاغذات نامزدگی جمع.الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری کر دی۔ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 28 ہزار 626 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے جبکہ قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کیلئے 7242 مرد اور 471 خواتین امیداروں نے […]