اھم خبریں

ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا

  • ایران نے جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملے کا امریکی الزام مستردکر دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے بھارتی ساحل کے قریب سمندر میں جاپانی ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا، ڈرون حملے کے نتیجے میں جہاز میں آگ لگ گئی تھی جبکہ جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔جہاز پیر کو ممبئی کے ساحل […]

  • پی آئی اے کے منجمد ہونے والے تمام اکاؤٹس بحال

    اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قومی ائیرلائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے بعد بحال کردیے۔پی آئی کے کے اعلامیے کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاونٹس بحال کردیے گئے ہیں، ملک بھرمیں پی […]

  • عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر برباد کیا:خاور مانیکا

    سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھاکہ میری شادی 1989میں ہوئی، ہمارابڑا ہنستا بستا گھر تھا، خوشگوار زندگی گزار رہے تھے، چیئر مین کومیری بیوی سے پیری مریدی کی آڑ میں متعارف کرایا […]

  • ہم شرمندہ ہیں، غزہ کے بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں: وزیراعظم

    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا حکومت بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم […]

  • بھارت کرکٹ ورلڈکپ 2027 کا فارمیٹ تبدیل کرانے پر بضد

    بھارت اگلےکرکٹ ورلڈکپ کافارمیٹ تبدیل کرانے پر بضد ہوگیا۔برطانوی اخبار کے مطابق بھارت 2027 میں ورلڈ کپ 10 ٹیموں کا کرانا چاہتا ہے جس کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر دباؤ ڈال رہا ہے ۔مگر آئی سی سی تاحال بھارتی مطالبے پر راضی نہیں ہوا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق […]

  • اسحاق ڈار کا نگران حکومت سے دہشتگردی پر ان کیمرا بریفنگ کا مطالبہ

    مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا ہم ماضی میں دہشتگردوں کے خلاف معنی خیز ایکشن نہیں لے سکے، ضرب عضب کا فیصلہ نواز شریف […]