لاہور: ایم کیو ایم اور (ن) لیگ نے مشترکہ انتخابی حکمت عملی پر اتفاق کرتے ہوئے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے رائیونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ایم کیو ایم […]
اھم خبریں
(ن) لیگ اور ایم کیو ایم کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان
-
ڈی ایل ایس کے تحت پاکستان 21 رن سے جیت گیا،سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار
فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63 گیندوں پر 9 چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے کیرئیر کی 11 ویں سنچری بنائی۔ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ کے تحت پاکستان 21 رن آگے ہے، 25.3 اوور پر پاکستان کو ایک وکٹ پر 179 رن کرنا تھے، اگر ایک گھنٹہ مزیدکھیل […]
-
اسرائیل کی غزہ کے ہسپتالوں،سکولوں،مساجد، ایمبولینسوں سمیت قبرستان پر بھی بمباری
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری 29 روز بھی جاری ہے، صیہونی فوج غزہ میں بلاتفریق بمباری کر رہی ہے اور اسپتال ، اسکول، مسجد، پناہ گزین کیمپ، ایمبولینس اور حتیٰ کہ قبرستان بھی محفوظ نہیں۔غزہ کے النصرچلڈرن اسپتال پر بھی اسرائیل نے حملہ کیا ہے جس میں متعدد افراد کی اموات کا […]
-
لاہور ہائیکورٹ کا شہر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم
لاہور: ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سمیت دیگر افسران عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔عدالت نے کمشنر لاہورکو ہدایت کرتے ہوئےکہا کہ اسکولز کالجز کے علاقوں میں اگر کالا دھواں چھوڑنے والا کارخانہ ہے تو اطلاع دیں۔عدالت نے کمشنر لاہور کو مزید […]
-
غیر قانونی مقیم افراد کو دی جانیوالی مہلت ختم، کیمپوں میں منتقلی شروع
چمن : غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لیے دی گئی مہلت آج یکم نومبر کو ختم ہوچکی ہے۔لیویز حکام کے مطابق مختلف علاقوں سے درجن بھر غیرقانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا گیا ہے جب کہ ملک بھر سے افغان مہاجرین کی غیرمعمولی تعداد چمن پہنچ گئی ہے۔کنٹرول […]
-
دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے: نگران وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ گزشتہ روز پناہ گزینوں کے جبالیا کیمپ پر شدید بمباری کی گئی ہے، اسرائیل کی بمباری سے سیکڑوں شہری […]