اڈیالہ کی بجائے اٹک کیوں ؟ جائے نماز اور قرآن فراہم کیا جائے اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں مکمل ریکارڈ طلب کر لیا‘ دوسری طرف اڈیالہ جیل منتقلی کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر […]
اھم خبریں
اڈیالہ کی بجائے اٹک کیوں ؟ جائے نماز اور قرآن فراہم کیا جائے
-
بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل : نگران وزیراعلی کیلئے مشاورت شروع
بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل : نگران وزیراعلی کیلئے مشاورت شروع قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کر دی گئی۔ گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ کے لیے چار ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ […]
-
ریو یو ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ کالعدم ، آئین سے متصادم : سپریم کورٹ
ریو یو ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ کالعدم ، آئین سے متصادم : سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ 2023ءکو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر تین رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ یہ ایکٹ […]
-
سندھ اسمبلی تحلیل: 3 ماہ بعد واپس آکر خدمت کا سفر شروع کریں گے‘ مراد شاہ
سندھ اسمبلی تحلیل: 3 ماہ بعد واپس آکر خدمت کا سفر شروع کریں گے‘ مراد شاہ سندھ اسمبلی پانچ سالہ مدت کی تکمیل پر تحلیل کردی گئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کے بعد سمری لے کر ذاتی طور پر گورنر ہاو¿س پہنچے جہاں انہوں […]
-
چیئر مین پی ٹی آئی کی مزید 5 مقدمات میں عبوری ضمانت مسترد
چیئر مین پی ٹی آئی کی مزید 5 مقدمات میں عبوری ضمانت مسترد لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاو¿س پر حملے سمیت پانچ مقدمات میں عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد اور عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج […]
-
وزیرِ اعظم کاکورونا وائرس کی وبا کے دوران شہید ہونے والے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز (بعد ازمرگ) دینے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم کاکورونا وائرس کی وبا کے دوران شہید ہونے والے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز (بعد ازمرگ) دینے کا فیصلہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے شہید ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ […]