اھم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ

  • چیئرمین پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے آج ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت لیگل ٹیم کا اجلاس ختم ہوا جس میں ڈاکٹر بابر […]

  • وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کی مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی […]

  • کل فیک نیوز سے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا، شیری رحمان

    کل فیک نیوز سے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا، شیری رحمان وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل فیک نیوز کے ذریعے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ترجمان فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شیری رحمان نے کہا […]

  • دریائے سندھ اور راوی میں نچلے درجے کا سیلاب

    دریائے سندھ اور راوی میں نچلے درجے کا سیلاب ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان کے مطابق دریائے سندھ میں چاچڑاں شریف کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوئی ہے جس کے باعث یہاں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ دریائے سندھ میں چاچڑاں شریف کے مقام پر دریائی کٹاؤ جاری […]

  • او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ

    او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے کہ […]

  • پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

    پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 353 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 40 اوورز میں 224 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے سفیان […]