اھم خبریں

نواز شریف کی لندن آمد پر وطن واپسی کا اعلان متوقع

  • نواز شریف کی لندن آمد پر وطن واپسی کا اعلان متوقع نواز شریف آئندہ 48 گھنٹے میں دبئی سے لندن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ پریس کانفرنس میں اپنی وطن واپسی کا اعلان کریں گے۔ نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن […]

  • چینی نائب وزیر اعظم کو ہلال پاکستان عطا کیا گیا

    چینی نائب وزیر اعظم کو ہلال پاکستان عطا کیا گیا اسلام آباد. ملت آن لائن… سی پیک کے دس دالہ جشن کی تقریبات میں شرکت کے لیے آنے والے چین کے نائب وزیر اعظم کو ایوان صدر کی ایک خصوصی تقریب میں‌پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز ہلال پاکستان عطا کیا گیا ہے .یہ اعزاز […]

  • اپوزیشن چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ ہواوردنیا میں تماشہ بنے: وزیر خزانہ

    اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے دنیا چاہتی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو اور دنیا میں پاکستان کا تماشہ بنے لیکن ہم نے ایسا نہیں ہونے دیا۔سینیٹ میں دیے گئے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 13 سے 14 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، کوشش […]

  • توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری

    توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر […]

  • سانحہ باجوڑ، فضل الرحمٰن کی دبئی میں تمام سیاسی مصروفیات منسوخ

    سانحہ باجوڑ، فضل الرحمٰن نے دبئی میں تمام سیاسی مصروفیات مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دبئی میں اپنی تمام مصروفیات اور ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں اور وہ اولین دستیاب پرواز سے کسی بھی وقت پاکستان پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل […]

  • چینی نائب وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    چینی نائب وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد: چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے معزز مہمان اور ان کے ہمراہ آنےو الے وزرا کا استقبال کیا۔ چینی نائب وزیراعظم کو […]