اھم خبریں

بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک ہوگئی، پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ

  • متنازع کشن

    بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک ہوگئی، پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ لاہور: بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے پاکستانی دریاؤں میں دوبارہ سیلاب کے خطرے منڈلانے لگے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خدشات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے […]

  • سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے، خواجہ آصف

    سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے. چیئرمین پی ٹی آئی پر 100 فیصد آرٹیکل چھ لگ سکتا ہے، سائفر سیکرٹ دستاویز ہوتا ہے […]

  • سعودی شہری دوستوں کو ذاتی وزٹ ویزا پر عمرہ کے لیے بلاسکتے ہیں، وزارت حج وعمرہ

    سعودی شہری دوستوں کو ذاتی وزٹ ویزا پر عمرہ کے لیے بلاسکتے ہیں، وزارت حج وعمرہ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی شہری دوستوں کو عمرہ کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی شہری دوستوں کو ’ذاتی وزٹ ویزا‘ پر عمرہ کے […]

  • آئی ٹی برآمدات کو 20 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    آئی ٹی برآمدات کو 20 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف اسلام آباد۔20جولائی..وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بحالی کے قومی منصوبوں کو تمام فریقوں کی حمایت حاصل ہے، برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، آئی ٹی برآمدات کو […]

  • قرآن کی بیحرمتی پرامریکا کی مذمت؛سعودیہ نے سویڈش سفیر کو طلب کرلیا

    قرآن کی بیحرمتی پرامریکا کی مذمت؛سعودیہ نے سویڈش سفیر کو طلب کرلیا ریاض / واشنگٹن: قرآن پاک کی بے حرمتی پر سعودی عرب نے شدید مذمت کرتے ہوئے احتجاجاً سویڈن کے سفیر کو طلب کرلیا جب کہ امریکا نے بھی سویڈن مقدس کتاب کو جلانے کی اجازت دینے پر سویڈن حکومت کی مذمت کی ہے۔ […]

  • اسحاق ڈارکے خلاف

    آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی خبر درست نہیں، وزیرخزانہ

    آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی خبر درست نہیں، وزیرخزانہ انٹر نیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سخت شرائط سے متعلق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بیان سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی خبر درست نہیں ہے۔ […]