اھم خبریں

زراعت اور تعمیرات پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، وزیر خزانہ

  • اسحاق ڈارکے خلاف

    زراعت اور تعمیرات پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، وزیر خزانہ اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زراعت اور تعمیرات پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا۔ کوشش کررے ہیں ایسی پالیسی بنائی جائے جس سے مہنگائی میں کمی ہو۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

  • سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری ؟؟؟

    سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو 25 جولائی کو ………… کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سائفر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایف آئی اے نے نوٹس میں چیئرمین […]

  • قرآنِ کریم کی بے حرمتی، عراق میں سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا گیا

    سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مشتعل افراد نے سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول کر اسے جلا دیا۔ مشتعل مظاہرین نے وسطی بغداد میں سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا، کمپاؤنڈ کی دیواروں کو توڑ کر سفارت خانے کو آگ لگا دی۔ سوئیڈن کے […]

  • خیبر: باڑہ بازار میں خودکش دھماکا اور فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، 8 افراد زخمی

    خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل کمپاؤنڈ کے مین گیٹ پر دوران تلاشی دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ باڑا تحصیل کمپاؤنڈ کے مین گیٹ پر دورانِ تلاشی دھماکا […]

  • ڈالر 305 روپے تک پہنچ سکتا ہے، آئی ایم ایف اندازے

    ڈالر 305 روپے تک پہنچ سکتا ہے، آئی ایم ایف اندازے اسلام آباد: آئی ایم ایف کے تازہ ترین اندازوں کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام پر ڈالر کی شرح تبادلہ 305 روپے تک ہو سکتی ہے جو پاکستان کے رواں بجٹ میں استعمال کی گئی شرح سے کہیں زیادہ ہے۔ آئی ایم ایف […]

  • بجلی ایک ماہ کیلیے 1روپے 90پیسے فی یونٹ مہنگی

    بجلی ایک ماہ کیلیے 1روپے 90پیسے فی یونٹ مہنگی اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ماہ مئی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق قیمتوں میں […]