500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف اسلام آباد: گزشتہ 15 ماہ میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں اس پراظہار تشویش کیاگیا۔ارکان نے کہا پورے سال بجلی چوری سے متعلق 55 ہزار شکایات ملیں،20 ہزارایف […]
اھم خبریں
500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف
-
زرداری‘ بلاول کا ملک میں موسلادھار بارشوں پر گہری تشویش کا اظہار
زرداری‘ بلاول کا ملک میں موسلادھار بارشوں پر گہری تشویش کا اظہار پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سندھ سمیت پورے ملک میں موسلادھار بارشوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر زرداری نے پارٹی سے تعلق رکھنے والے تمام وزرا کو اپنے حلقوں میں پہنچنے […]
-
بارش ، سیلاب : مزید 32 ہلاک ، ہیڈ بلوکی ، کئی دیہات ڈوب گئے ، شاہراہ قراقرم بند
بارش ، سیلاب : مزید 32 ہلاک ، ہیڈ بلوکی ، کئی دیہات ڈوب گئے ، شاہراہ قراقرم بند قصور‘ فیروز والا‘ سرگودھا‘ اوکاڑہ‘ گوجرانوالہ‘ ننکانہ صاحب‘ اسلام آباد ….. بارش‘ سیلاب‘ چھتیں گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 32 افراد جاں بحق‘ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ مون سون کا اگلا سپیل 31 جولائی تا […]
-
چیئرمین پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ
چیئرمین پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے آج ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت لیگل ٹیم کا اجلاس ختم ہوا جس میں ڈاکٹر بابر […]
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کی مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی […]
-
کل فیک نیوز سے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا، شیری رحمان
کل فیک نیوز سے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا، شیری رحمان وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل فیک نیوز کے ذریعے کسی کو نگراں وزیراعظم کا تاج پہنایا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ترجمان فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شیری رحمان نے کہا […]