اھم خبریں

سعودیہ سے 2 ارب ڈالر موصول

  • اسحاق ڈارکے خلاف

    سعودیہ سے 2 ارب ڈالر موصول وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ سعودی عرب کی جانب سے2ارب ڈالر کے ڈیپازٹس اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے ہیں‘آنے والے دنوں میں مزید اچھی خبریں آئیں گی‘پاکستان میں معاشی استحکام آچکاہے‘ اب ہمیں پائیدارمعاشی نموکے سفر کوآگے لیکر جانا ہے۔ سعودی عرب سے دو ارب ڈالر […]

  • کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے سیلاب متاثرین پاکستان کے لئے فوڈ پیکج کا تیسرا امدادی قافلہ روانہ

    کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے سیلاب متاثرین پاکستان کے لئے فوڈ پیکج کا تیسرا امدادی قافلہ روانہ اسلام آباد: کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSRelief) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہنگامی امداد سے لدے (950 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 100 ٹرک […]

  • انسائیکلو پیڈیا مکتوبات رحمۃ اللعالمین ﷺ کا سوواں ایڈیشن…اسد اللہ غالب

    انسائیکلو پیڈیا مکتوبات رحمۃ اللعالمین ﷺ کا سوواں ایڈیشن…اسد اللہ غالب عزیزی علامہ عبدالستار عاصم پر اللہ تعالیٰ کا خاص فضل اور نبی کریمﷺ کا مبارک سایہ ہے۔ وہ مسلسل کئی عشروں سے علم کی، ادب کی، دین کی اور وطن عزیز کی خدمت کر رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ علامہ عاصم […]

  • ٹیکنالوجی کے استعمال سے گریز احمقانہ سوچ، وزیراعظم

    ٹیکنالوجی کے استعمال سے گریز احمقانہ سوچ، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی کے تمام راستے بند ہو جائیں گے‘ ٹیکنالوجی کے استعمال سے گریز احمقانہ سوچ کا نتیجہ ہے‘ پرانے کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے ملک میں تبدیلی نہیں چاہتے‘اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں ڈرامہ کیا‘سالانہ30ارب ڈالر […]

  • TLP کے معاملے میں ریاست کو پیچھے ہٹنا پڑا، فواد چوہدری

    TLP کے معاملے میں ریاست کو پیچھے ہٹنا پڑا، فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کئے بغیر انتہاءپسندی سے چھٹکارا ممکن نہیں‘ جو ریاست قانون کی عمل داری نہ کروا سکے اس کی بقاءپر بہت جلد سوالات اٹھتے ہیں‘ انتہاپسندی کے خلاف ریاست […]

  • آئندہ انتخابات، الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال یقینی نہیں، الیکشن کمیشن

    آئندہ انتخابات، الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال یقینی نہیں، الیکشن کمیشن قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحامد خان نے بتایا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل تو پاس ہوگیا لیکن الیکشن کمیشن آئندہ الیکشن ای وی ایم کے مطابق کرانے کا پابند نہیں‘ الیکٹرانک ووٹنگ مشین […]