لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر بھی کردیا ہے۔جسٹس شکیل احمد آج ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں […]
اھم خبریں
ملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
جنرل فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران گرفتار، نام بھی سامنے آگئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تین ریٹائرڈ افسران […]
-
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی قوم کو مبارک
ملک بھر میں پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے۔ملک میں ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔یوم آزادی منانے شہری سڑکوں پرنکل آئے، جگہ جگہ جشن آزادی […]
-
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا،کورٹ مارشل کا عمل شروع
پاک فوج نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب انضباطی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔آئی […]
-
اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال
پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔قومی ہیرو ارشد ندیم پیرس سے ترکیہ کے راستے لاہور پہنچيں ہیں۔ان کی پرواز ٹی کے 714 رات ایک بجکر 25 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ کی۔اس موقع پر طیارے کو […]
-
وادی تیراہ: فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید، 4 خوارج ہلاک ہوگئے
وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3 بہادر جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان تین مختلف مقامات پرفائرنگ کا تبادلہ […]