بھارت اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کے دورہ پر ابو ظبی پہنچے جہاں انکی متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں ہوئیں۔ نریندری مودی کی شیخ محمد […]
اھم خبریں
بھارت اور متحدہ عرب امارات کا مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق
-
غلافِ کعبہ کی تیاری مکمل؛رواں برس بھی یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
غلافِ کعبہ کی تیاری مکمل؛رواں برس بھی یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا ریاض: گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق تبدیلیٔ غلاف کعبہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس سال غلاف کعبہ کی […]
-
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے کمی کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے کمی کا اعلان اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریس […]
-
بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت ہے، وزیراعظم
بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت ہے، وزیراعظم لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔ لاہور میں […]
-
افغانستان برادر ہمسایہ ملک ہونے کا حق ادا نہیں کررہا، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسدار نہیں کر رہا اور نہ ہی ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا کر رہا ہے۔ پاکستانیوں […]
-
پاکستان میں مزید 5.6 ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع، بلوم برگ
واشنگٹن: پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا نئی فنڈنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیے گئے 3.7ارب ڈالر کے معاہدے بھی شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کا معاہدہ اس […]