اھم خبریں

دفاعی خودمختاری کے حوالے سے کامیابیوں پر فخر ہے، آرمی چیف

  • دفاعی خودمختاری کے حوالے سے کامیابیوں پر فخر ہے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دفاعی خودمختاری کے حوالے سے حاصل کامیابیوں پر فخر ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ […]

  • حق پر کھڑے شخص کی طاقت کو کبھی کم مت سمجھیں، ایک ایماندار SP پورا ضلع ٹھیک کرسکتا ہے، عمران خان

    حق پر کھڑے شخص کی طاقت کو کبھی کم مت سمجھیں، ایک ایماندار SP پورا ضلع ٹھیک کرسکتا ہے، عمران خان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو شخص حق پر کھڑا ہو اس کی طاقت کو کبھی کم نہیں سمجھنا چاہئے‘ایک ایماندار تھانیدار پورے تھانے اور ایک ایماندار ایس پی پورے ضلع کو […]

  • ہماری نیتیں خراب ہیں!

    انکم ٹیکس اور GST دینا ہوگا،باقی ٹیکس ختم، مشیر خزانہ

    انکم ٹیکس اور GST دینا ہوگا،باقی ٹیکس ختم، مشیر خزانہ مشیرامور خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی کے علاوہ باقی ٹیکسوں کو آئندہ دو تین سال میں ختم کر دیا جائےگا، ہمارے پاس سب کے بلز، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، گاڑیوں کی مالیت، سفری معلومات، رہائش گاہوں سب کی […]

  • پاکستان، افراط زر کی شرح گزشتہ 4 سال میں علاقائی ممالک کے مقابلے زیادہ

    پاکستان، افراط زر کی شرح گزشتہ 4 سال میں علاقائی ممالک کے مقابلے زیادہ پاکستان کی افراط زر کی شرح 2018 سے اکتوبر 2021 تک تقریباً 4 سالوں میں بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا سمیت دیگر علاقائی ممالک کے مقابلے میں زیادہ رہی ہے۔ مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار نے یہ بھی ظاہر […]

  • 19 نومبر کو نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کی تیاریاں مکمل

    19 نومبر کو نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کی تیاریاں مکمل احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی لاہور میں موجود جائیداد 19 نومبر کو نیلام کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے اپنے ذیلی دفاتر سمیت مختلف مقامات پر اشتہار لگانے شروع کردیئے ۔گز شتہ روز جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن […]

  • پاکستان نے مہنگائی کیخلاف دیگرممالک کی نسبت بہتر کارکردگی دکھائی، عمران خان

    پاکستان نے مہنگائی کیخلاف دیگرممالک کی نسبت بہتر کارکردگی دکھائی، عمران خان وزیر اعظم عمران خان نے اتوارکو اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے سے دنیا کے بیشتر ممالک کورونا لاک ڈاؤن کے نتیجے میں بری طرح متاثر ہوئے ہیں مگرپاکستان ماشاء اللہ نسبتاً بہتر […]